اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 669 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 669

red b ۶۶۹ قال الم ١٦ فَأَكَلَا مِنْهَا فَبَدَتْ لَهُمَا سَواتُهُمَا وَطَفِقَا ۱۲۲۔پھر ( دونوں نے ) اس جھاڑ میں سے کھالیا يَخْصِفُنِ عَلَيْهِمَا مِنْ وَرَقِ الْجَنَّةِ تو شرم گاہیں دونوں کی خود کو دیکھنے لگیں اور لگے وَعَلَى أَدَمُ رَبَّهُ فَغَوَى اپنے اوپر ڈھانپنے جنت کے پتے اور آدم نے نافرمانی کی اپنے رب کی تو اس کا گزران تنگ ہو گیا۔ثُمَّ اجْتَمَهُ رَبُّهُ فَتَابَ عَلَيْهِ وَ هَدَى ۱۲۳۔پھر اُس کو اُس کے رب نے برگزیدہ کر لیا اور متوجہ ہوا اس پر اور کامیاب کیا اس کو۔قَالَ اهْبِطَا مِنْهَا جَمِيعًا بَعْضُكُم ۱۲۴۔فرمایا یہاں سے اتر و سب تم آپس میں لِبَعْضٍ عَدُوٌّ فَإِمَّا يَأْتِيَنَّكُمْ مِنَى هُدًى ایک دوسرے کے دشمن ہو پھر تمہارے پاس جب آئے میری طرف سے ہدایت تو جو میری فَمَنِ اتَّبَعَ هُدَايَ فَلَا يَضِلُّ وَلَا يَشْقَى ہدایت پر چلا تو وہ نہ بہکے گا اور نہ نا کام ہوگا۔وَمَنْ أَعْرَضَ عَنْ ذِكْرِي فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ۱۲۵۔اور جس نے میرے قرآن سے منہ پھیر لیا ضَنْكًا وَ نَحْشُرُهُ يَوْمَ الْقِيمَةِ أَعْمَى تو اس کی روزی تنگی سے ملے گی اور ہم اس کو اٹھائیں گے قیامت کے دن اندھا۔قَالَ رَبِّ لِمَ حَشَرْتَنِي أَعْلَى وَقَدْ كُنْتُ ١٢٦۔وہ بولے گا اے میرے ربّ! تو نے مجھے اندھا کیوں اٹھایا اور بے شک میں (دنیا میں) بَصِيرًا تھا بینا۔قَالَ كَذلِكَ أَتَتْكَ ايْتُنَا فَنَسِيَتَهَا ۱۲۷ - اللہ فرمائے گا ایسا ہی ہے۔ہماری آیتیں جب تیرے پاس آئی تھیں تو تو نے ان کو بھلا دیا وَكَذَلِكَ الْيَوْمَ تُنْسى اور چھوڑ دیا تھا اسی طرح آج ہم نے تجھے بھلا دیا۔آیت نمبر ۱۲۲- فَبَدَتْ۔یعنی مارے غیرت کے اپنے کو نگا دیکھتے تھے۔آپے سے باہر تھے۔آیت نمبر ۱۲۴۔ا هبطا۔یہاں اھبطا تعظیم اور محبت کا کلمہ ہے جیسے اهبط بسلم (هود: ۴۹)۔آیت نمبر ۱۲۵ - مَعِيشَةً ضَنكًا۔اس پر تمام لیکچرار ہمدردی کرنے والے قوم کو علوم وفنون کی طرف توجہ دلانے والے بار بار غور کریں اور دیکھیں کہ کیوں مسلمان خدا کے نزدیک تنگدست و مفلس ہو رہے ہیں اور فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً سے دور اور صحابہ اور تابعین جو حسب ارشاد إِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا (المؤمن : ۵۲ ) سے کامیاب تھے، یہ محروم ہیں۔