اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 666 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 666

قال الم ١٦ ۶۶۶ طر ۲۰ مَنْ أَعْرَضَ عَنْهُ فَإِنَّهُ يَحْمِلُ يَوْمَ الْقِيِّمَةِ ١٠١۔جس شخص نے اس قرآن سے منہ پھیرا تو وہ ۱۰۱۔وزراة اٹھائے گا قیامت کے دن بوجھ ( تمام غلطیوں کا)۔خُلِدِينَ فِيْهِ وَسَآءَ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيمَةِ ۱۰۲۔ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے اس میں اور ان کے لئے بُرا بوجھ ہے قیامت کے دن اٹھانے کا۔حملات يَوْمَ يُنْفَخُ فِي الصُّورِ وَ نَحْشُرُ الْمُجْرِمِينَ ۱۰۳۔جس دن صور میں پھونکا جائے گا اور ہم گھیر لائیں گے قطع تعلق کرنے والوں کو اُس دن جن کی آنکھیں نیلی پیلی ہوں گے۔يَوْمَيذٍ زُرقان يَتَخَافَتُونَ بَيْنَهُمْ إِنْ لَبِثْتُمْ إِلَّا عَشْرَان ۱۰۴۔وہ آپس میں آہستہ آہستہ باتیں کر رہے ہوں گے کہ بس دس ہی دن ٹھہرے ہوں گے۔نَحْنُ أَعْلَمُ بِمَا يَقُولُونَ إِذْ يَقُولُ ۱۰۵۔ہم خوب جانتے ہیں جو یہ کہہ رہے ہیں أَمْثَلُهُمْ طَرِيقَةً إِنْ لَبِثْتُمْ إِلَّا يَوْمًان جب ان میں کہے گا اعلیٰ درجہ کا کہنے والا کہ تم کیا رہے؟ ایک دن۔وَيَسْتَلُوْنَكَ عَنِ الْجِبَالِ فَقُلْ يَنْسِفُهَا ١٠٢۔اور تجھ سے پوچھتے ہیں پہاڑوں کی طرح رَبِّ نَسْفات جو سلطنتیں ہیں اُن کا حال تو جواب دے اڑا دے گا میرا رب ان کو بالکل خاک دھول بنا کر۔فَيَذَرُهَا قَاعًا صَفْصَفًان ۱۰۷۔پھر زمین کو کر ڈالے گا ہموار میدان۔لا تَرَى فِيْهَا عِوَجًا وَّلَا أَمْتَان ۱۰۸۔تو اس میں کہیں اور نچ نچ نہ دیکھے گا۔يَوْمَبِذٍ يَتَّبِعُونَ الدَّاعِيَ لَا عِوَجَ لَهُ ۱۰۹۔اس دن لوگ پیچھے دوڑیں گے پکار نے والے کے جس میں کچھ کچھی نہیں اور نیچی ہو جائیں وَخَشَعَتِ الْأَصْوَاتُ لِلرَّحْمَنِ فَلَا گی آواز میں رحمن کے خوف سے تو سوائے دھیمی تَسْمَعُ إِلَّا هَمْسًان آوازوں کے تو کچھ نہ سنے گا۔يَوْمَذٍ لَّا تَنْفَعُ الشَّفَاعَةُ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ 11۔اس دن کام نہ آئے گی کسی کی سفارش مگر جسے اجازت دے دی رحمن نے اور اس کا قول پسند فرمالیا۔الرَّحْمَنُ وَرَضِيَ لَهُ قَوْلًا آیت نمبر ۱۰۴۔اِلَّا عَشْرًا۔یعنی دنیا میں کچھ بھی رہنا نہ ہوا۔بے ڈھب اور مصیبت میں پھنسے۔