اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 665
قال الم ١٦ Yod b قَالَ فَمَا خَطْبُكَ يُسَامِرِيُّ ۹۶۔موسیٰ نے کہا اے سامری! تیرا کیا حال ہے ؟ قَالَ بَصُرْتُ بِمَا لَمْ يَبْصُرُوا بِهِ فَقَبَضْتُ ۹۷۔وہ بولا میں نے وہ چیز دیکھی جو اوروں نے نہیں دیکھی۔میں نے تھوڑا سا شریعت کا حصہ لیا قَبْضَةً مِّنْ أَثَرِ الرَّسُولِ فَنَبَذْتُهَا وَكَذَلِكَ سَوَّلَتْ لِي نَفْسِى تھا پھر اسے چھوڑ دیا میں نے اور ایسی ہی صلاح دی مجھ کو میرے نفس نے۔قَالَ فَاذْهَبْ فَإِنَّ لَكَ فِي الْحَيَوةِ اَنْ ۹۸ موسیٰ نے کہا چل جا دور ہو۔زندگی ہی تَقُولَ لَا مِسَاسَ وَإِنَّ لَكَ مَوْعِدَّ ا ئن میں تیری یہ سزا ہے کہ تو کہا کرے مجھے ہاتھ نہ لگانا اور البتہ تیرے لئے ایک اور وعدہ ہے کہ تُخْلَفَهُ وَانْظُرُ إِلَى الهِكَ الَّذِى جس کا تجھ سے کبھی خلاف نہ ہوگا اور دیکھ تیرے ظَلْتَ عَلَيْهِ عَاكِفًا لَنُحَرِقَنَهُ ثُمَّ جھوٹے معبود کو جس پر تو جما بیٹھا ہے کہ ہم اس کو ضرور جلائیں گے پھر اس کو بکھیر دیں گے لَنَنْسِفَنَّهُ فِي الْيَمِّ نَسْفَان * دریا میں اڑا کر۔إِنَّمَا إِلَهُكُمُ اللهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ ۹۹۔اس کے سوا نہیں کہ تمہارا سچا معبود تو بس وَسِعَ كُلَّ شَيْءٍ عِلْمًا اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اس کے علم میں سب چیزیں سما گئی ہیں۔كَذَلِكَ نَقُصُّ عَلَيْكَ مِنْ أَنْبَاءِ مَا ۱۰۰- اسی طرح ہم تجھ سے بیان کرتے ہیں اگلوں قَدْ سَبَقَ ۚ وَقَدْ أَتَيْنَكَ مِنْ لَدُنَّا ذِكْرَاةً کے گزرے ہوئے حال کی خبریں اور ہم نے تجھ کو عطا کیا ہے یادگار اور نصیحت (یعنی قرآن)۔لے یعنی خاکروب کی طرح کہتا پھرے مجھے نہ چھوڑ۔حضور بیچ کے چلو۔آیت نمبر ۹۷ - بصرت۔یعنی مجھ کو ایسی بات سو جبھی جو اوروں کو نہ سوجھی یعنی پہلے میں موسیٰ کا پیرو تھا پھر پیروی چھوڑ کر بت پرستی کا سامان بہم پہنچایا۔قبض اثر رسول یعنی رسول کی پیروی کا طریقہ عام مفسرین نے یہاں بھی کیا سامری کا عجیب حال درج کیا ہے جس کا ذکر قرآن شریف میں کہیں نہیں۔آیت نمبر ۹۸ - لَا مِسَاس۔جیسے خاکروبوں کا حال ہے کہ وہ کہتے ہیں مہاراج ذرا بچ کر جائیں۔سچ فرمایا اللہ تعالیٰ نے اِنَّمَا الْمُشْرِكُونَ نَجَسٌ (التوبة: ۲۸) - گویازات سے باہر کر دیا۔ذات یا قوم سے باہر کرنے کی اصل یہی معلوم ہوتی ہے۔