اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 664
قال الم ١٦ فَنَسِيَة ۶۶۴ ہے تو موسیٰ اس کو بھول گیا ہے۔۔red b طر أَفَلَا يَرَوْنَ أَلَّا يَرْجِعُ إِلَيْهِمْ قَوْلًا ۹۰ بھلا یہ لوگ اتنا بھی نہ دیکھ سکے کہ وہ پلٹا کر جواب بھی تو نہیں دیتا انہیں لے اور وہ مالک بھی وَلَا يَمْلِكُ لَهُمْ ضَرًّا وَ لَا نَفْعًان نہیں ان کے کسی نقصان اور نفع کا۔وَلَقَدْ قَالَ لَهُمُ هَرُونُ مِنْ قَبْلُ يُقَوْمِ ۹۱۔اور بے شک ان سے کہا تھا ہارون نے پہلے こ اِنَّمَا فُتِنْتُمْ بِهِ وَإِنَّ رَبَّكُمُ الرَّحْمَنُ فَاتَّبِعُونِي وَاَطِيْعُوا أَمْرِى ہی سے اے میری قوم! اس کے سوا نہیں کہ تم اس سے آزمائے گئے ہوئے اور تمہارا رب تو رحمن ہے تو تم میری ہی پیروی کرو اور میرے ہی کہنے پر چلو۔قَالُوا لَن نَّبْرَحَ عَلَيْهِ عَكِفِينَ حَتَّى ۹۲۔انہوں نے جواب دیا ہم کبھی نہیں ہٹیں گے اسی پر جمے بیٹھے رہیں گے یہاں تک کہ ہمارے يَرْجِعَ إِلَيْنَا مُوسى پاس پلٹ آئے موسیٰ۔قَالَ يُهْرُونَ مَا مَنَعَكَ إِذْ رَأَيْتَهُمْ ۹۳۔موسیٰ آئے تو بولے اے ہارون ! تجھے کس نے روکا جب تو دیکھ چکا قوم کو کہ وہ راہ سے ضَلُّوان بھٹک گئی۔الَّا تَتَّبِعَنِ أَفَعَصَيْتَ أَمْرِى ۹۴۔تُو نے کیوں میری پیروی نہ کی کیا تو نے میرے حکم کی نافرمانی کی۔قَالَ يَبْنَؤُمَّ لَا تَأْخُذُ بِلِحْيَتِى وَلَا ۹۵ کہا اے میری ماں کے بیٹے ! میری داڑھی کو بِرَأْسِي إِنِّي خَشِيْتُ اَنْ تَقُوْلَ فَرَّقْتَ ہاتھ نہ لگا اور نہ میرا سر پکڑ ، میں تو ڈرا تھا اس سے کہ آپ کہیں گے کہ تُو نے پھوٹ ڈال دی بَيْنَ بَنِي إِسْرَاءِ يْلَ وَلَمْ تَرْقُبُ قَوْلِي بنی اسرائیل میں اور میری بات یاد نہ رکھی ہے۔ے یعنی وہ مصنوعی صورت والی سونے کی گائے ہے۔یعنی اللہ تمہارے پہلے بُروں کو بہ ظاہر دیکھنا چاہتا ہے۔سے یعنی امن قائم رکھنے کی۔آیت نمبر ۹۰ - ضَرًّا وَّ لَا نَفْعًا۔یعنی نہ لات مارتی، نہ دودھ دیتی ، نہ لگتی نہ موتی، نہ اس کا چمڑا جو تیاں بنانے کے کام کا۔آیت نمبر ۹۲ - يَرْجِعَ إِلَيْنَا مُوسٰی۔ہارون علیہ السلام کا قوم پر وہ رعب نہیں معلوم ہوتا جو حضرت موسیٰ کا ہے۔