اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 663
قال الم ١٦ صَالِحًا ثُمَّ اهْتَدَى ۶۶۳ اور نیک کام کرے پھر ہدایت پر قائم رہے۔وَمَا أَعْجَلَكَ عَنْ قَوْمِكَ يُمُوسى۔۸۴۔اور تجھ کو کیا چیز جلدی لے آئی اپنی قوم سے اے موسیٰ ! قَالَ هُمْ أَولَاء عَلَى أَثَرِى وَعَجِلْتُ ۸۵۔موسیٰ نے عرض کی وہ لوگ بھی میرے پیچھے ہی ہیں اور جلدی کر کے آیا ہوں تیری طرف إِلَيْكَ رَبِّ لِتَرْضُى اے میرے رب ! تا کہ تو خوش ہو۔قَالَ فَإِنَّا قَدْ فَتَنَّا قَوْمَكَ مِنْ بَعْدِكَ - فرمایا ہم نے نیک و بد میں تمیز کر دی تیری قوم کی تیرے پیچھے اور ان کو بہکا دیا سامری نے۔وَأَضَلَّهُمُ السَّامِرِى فَرَجَعَ مُوسَى إِلَى قَوْمِهِ غَضْبَانَ ۸۷۔تو موسیٰ واپس آیا اپنی قوم کی طرف غصہ أَسِفًا قَالَ يُقَوْمِ أَلَمْ يَعِدْكُمْ رَبُّكُمْ میں بھرا ہوا افسوس کرتا ہوا۔بولا اے میری قوم! کیا تم سے وعدہ نہیں کیا تھا تمہارے ربّ وَعْدًا حَسَنًا أَفَطَالَ عَلَيْكُمُ الْعَهْدُ اَم نے عمدہ وعدہ۔کیا تم پر بہت مدت گزرگئی تھی یا تم ارَدْتُمْ أَنْ يُحِلَّ عَلَيْكُمْ غَضَبٌ مِنْ نے یہ چاہا کہ تم پر نازل ہو غضب تمہارے رب کا تو اس وجہ سے خلاف کیا تم نے میرے وعدہ کا۔رَّبِّكُمْ فَأَخْلَفْتُمْ مَّوْعِدِي قَالُوْا مَا أَخْلَقْنَا مَوْعِدَكَ بِمَلْكِنَا ۸۸۔انہوں نے جواب دیا ہم نے تو خلاف نہ کیا تمہارا وعدہ اپنے اختیار سے بلکہ ہم قوم کے وَلكِنَّا حُمِّلْنَا اَوْزَارَا مِنْ زِينَةِ الْقَوْمِ زیوروں کا بوجھ اٹھوائے گئے پھر ہم نے اس کو بھٹی فَقَذَفْنَهَا فَكَذَلِكَ الْقَى السَّامِرِی میں ڈال دیا اسی طرح سامری نے بھی کچھ ڈالا۔فَأَخْرَجَ لَهُمْ عِجْلًا جَسَدًا لَّهُ خَوَارٌ ۸۹ اور اُن کے واسطے ایک بچھڑے کا جسم اس۔نے نکال دیا جس کی آواز گائے کی تھی پھر فَقَالُوا هَذَا إِلَهُكُمْ وَإِلهُ مُوسى سامری نے کہا یہ تمہارا اور تمہارے موسیٰ کا معبود ے یعنی ستر آدمیوں سے تو آگے جلدی کیوں چلا گیا۔آیت نمبر ۶ ۸ - السَّامِرِی۔سامری سامرہ کا رہنے والا ہے کتاب خروج ۳۲ آیت۔خدا نے اس کا اصلی نام ظاہر نہیں فرمایا کیونکہ جس بد کار کی نسل باقی رہتی ہے تو قرآن مجید اس کا خاص نام نہیں بتلاتا تا کہ اس کی نسل سے جو نیک بندے ہوں وہ شرمندہ نہ ہوں۔دیکھوا بوجہل، ابولہب وغیرہ۔