اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 662 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 662

red b ۶۶۲ قال الم ١٦ جَثْتُ عَدْنٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهُرُ۔رہنے کے لئے سدا باغ میں بہہ رہی ہیں ان میں نہریں وہ اس میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔خُلِدِينَ فِيهَا وَذَلِكَ جَزْ وُا مَنْ تَزَكَّى یہ اس کا بدلہ ہے جو دل سے پاک وصاف ہو گیا۔وَلَقَدْ أَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى أَنْ أَسْرِ ۷۸۔اور بے شک ہم نے وحی بھیجی موسیٰ کی طرف کہ راتوں رات نکال لے جا میرے بندوں کو پھر اُن کے لئے راستہ تلاش کر خشک بِعِبَادِى فَاضْرِبْ لَهُمْ طَرِيقًا فِي الْبَحْرِ يَبَسًا لا تَخْفُ دَرَكًا وَلَا تَخْشى دریا میں۔نہ تو تجھ کو خطرہ ہوگا پیچھے سے آ کر پکڑنے کا اور نہ ڈوبنے کا ڈر ہوگا۔فَأَتْبَعَهُمْ فِرْعَوْنُ بِجُنُودِهِ فَغَشِيَهُمْ مِنَ ۹۔پھر اُن کا پیچھا کیا فرعون نے مع اپنے لشکر کے تو ان کو ڈھانپ لیا دریا نے جیسا ڈھانپ لیا ان کو۔الْيَمِّ مَا غَشِيَهم ) وَاضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهُ وَ مَا هَدَى © ۸۰۔اور تباہ و گمراہ کر دیا فرعون نے اپنی قوم کو اور رہنمائی نہ کی ہے۔يُبَنِي إِسْرَاءِيْلَ قَدْ انْجَيْنُكُمْ مِنْ ۸۱۔اے اللہ کے پہلوان کی اولاد! بے شک عَدُوِّكُمْ وَوَعَدْنَكُمْ جَانِبَ الظُوْرِ ہم نے تم کو نجات دی تمہارے دشمن سے اور طور کے دائیں طرف کا تم سے وعدہ کیا اور ہمیں الْأَيْمَنَ وَنَزَّلْنَا عَلَيْكُمُ الْمَنَّ وَالسَّلْوى نے تم پر اتارا تھا من وسلویٰ۔كُلُوا مِنْ طَيِّبتِ مَا رَزَقْنَكُمْ وَلَا تَطْغَوْا ۸۲۔اور عام حکم دے دیا تھا کہ کھاؤ پاکیزہ ستھری چیزیں جو ہم نے تم کو دیں اور اس میں حد فِيْهِ فَيَحِلَّ عَلَيْكُمْ غَضَبِى ۚ وَمَنْ سے نہ بڑھو نہیں تو تم پر میرا غضب نازل ہوگا۔اور يَحْلِلُ عَلَيْهِ غَضَبِى فَقَدْ هَوَى جس پر میرا غضب نازل ہوا تو وہ ضرور گر گیا۔وَاِنّى لَغَفَّارُ لِمَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ ۸۳۔اور میں بڑا عیب پوش خطا سے بچانے والا ہوں اُس شخص کو جو تو بہ کرے اور ایمان لائے لے یعنی وہ گم راہ تھا قوم کو بھی گم راہ کر دیا۔آیت نمبر ۷۸ - يَبَا - بحر قلزم جو مکے کی طرف ہے وہ خشک تھا۔آیت نمبر ۸۔جَانِبَ الطُّورِ الْاَيْمَنَ۔وہاں چلہ کشی کر دیا چند آدمیوں کولا ؤ تو تم کو کتاب ملے گی۔