اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 59
سيقول ٢ ۵۹ البقرة ٢ أُولَيْكَ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الضَّلُلَةَ بِالْهُدى ١٦۔یہی ہیں جنہوں نے خریدی ناکامی وَالْعَذَابَ بِالْمَغْفِرَةِ ۚ فَمَا أَصْبَرَهُمْ کامیابی کے عوض اور قہر مہر کے بدلے سواد ہو کس قدر سہار ہے اُن کو آگ کی !۔۔عَلَى النَّارِ ذلِكَ بِأَنَّ اللهَ نَزَّلَ الْكِتَبَ بِالْحَقِّ ۱۷۷۔وہ اس لئے کہ اللہ نے اتاری کتاب برحق وَاِنَّ الَّذِيْنَ اخْتَلَفُوا فِي الْكِتَبِ لَفِى کچی اور جنہوں نے جھگڑا کیا سے کتاب میں تو البتہ وہ بڑے دور کے جھگڑے میں پڑے ہوئے ہیں۔شِقَاقٍ بَعِيْدة لَيْسَ الْبِرَّاَنْ تُوَلُّوا وُجُوْهَكُمْ قِبَلَ ۱۷۸۔نیکی یہی نہیں کہ تم اپنے منہ مشرق یا الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَلَكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ مغرب کی طرف کرلیا کرو بلکہ نیکی تو اُس کی ہے جس نے (سچے دل سے) اللہ کو مانا اور آخرت بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْمَلَكَةِ وَالْكِتُبِ کے دن کو اور فرشتوں کو اور (اللہ کی کتابوں کو وَالنَّبِيْنَ وَالَی الْمَالَ عَلَى حُبِّهِ ذَوِی اور نبیوں کو۔اور پیارا مال دیا ھے اللہ کی محبت میں الْقُرْبى وَالْيَتَى وَالْمَسْكِيْنَ وَابْن رشتہ داروں ' (یا اللہ کے مقربوں کو) اور ج میموں کے اور بے اسبابوں کے اور مسافروں اور السَّبِيْلِ وَالسَّابِلِينَ وَفِي الرَّقَابِ * مانگنے والوں اور غلاموں اور پھندوں میں لے نیکی چھوڑ کر بُرائی اختیار کی ، دین داری چھوڑ کر دنیا داری۔ع بعض شیخی باز صوفی اور کسی دہرئیے جاہل نے جرات و شوخی سے کہا کہ دوزخ میں کیا رکھا ہے۔یہ اس کا جواب معلوم ہوتا ہے سے جھگڑا کیا الخ۔خلاف ورزی کی۔یہ عملی حصہ کا بیان ہے۔اوّل اعتقادی ایمان کا تھا۔سے دوستی کے پردہ میں شق آ گیا ہے۔دور دراز بعد میں جا پڑے 1 کیونکہ کثرت میل جول سے لڑائی بھی ہو جاتی ہے۔دینا مشکل نہ ہو جائے۔کے کیونکہ بدلہ کی امید نہیں۔معذور ہوں یا کام چلانے کا سامان نہیں۔یا بے قدرے۔آیت نمبر ۱۷۸ - وُجُوهَكُمْ۔کوئی مشرقی علوم سیکھتے ہیں کوئی مغربی مگر جاوید کامیابی مومن باللہ ہی کو ہے۔کمال پر یشیخی کا موقعہ نہیں اور اس رکوع میں سترہ حکم ہیں جن پر عمل کرنے سے انسان کامیاب و با مراد ہو جاتا ہے۔فِي الرِّقَابِ۔قرض کی ادائیگی بھی اس میں شریک ہے اور غلاموں کا آزاد کرنا خصوصا حکمی وتحریری طور پر اسلام کا فخر ہے اور مؤلفتہ القلوب اور محصلین زکوۃ کی تنخواہ جن کا ذکر پارہ ۱۰ (التوبة: ۶۰ ) میں ہے وہ بھی اس میں داخل ہیں۔