اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 661
red b ۶۶۱ قال الم ١٦ قَالَ امَنْتُمْ لَهُ قَبْلَ أَنْ اذَنَ لَكُمْ إِنَّهُ ۷۲ - فرعون بولا تم نے مان لیا اس کو اس سے پہلے کہ میں تم کو اجازت دوں بے شک یہ تمہارا لَكَبِيرُ كُمُ الَّذِى عَلَّمَكُمُ السِّحْرَ بڑا ہے جس نے تم کو جادو سکھایا ہے تو اب میں فَلَا قَطِعَنَ أَيْدِيَكُمْ وَاَرْجُلَكُمْ مِنْ ضرور کاٹ ڈالوں گا تمہارے ہاتھ اور پیر خِلَافٍ وَلَأُوصَلِّبَنَّكُمْ فِي جُذُوع خلاف ورزی کی وجہ سے اور تمہیں کھجور کی ڈالیوں میں صلیب دوں گا تا کہ تم جان لو کہ ہم میں سے النَّخْلِ وَ لَتَعْلَمُنَّ اَيْنَا أَشَدُّ عَذَابًا زیادہ سخت عذاب کرنے والا اور دیر تک رہنے وابقى والا کون ہے۔قَالُوا لَنْ نُؤْثِرَكَ عَلَى مَا جَاءَنَا مِنَ ۷۳۔وہ بولے ہم ہرگز ہرگز تجھ کو اس پر ترجیح الْبَيِّنَتِ وَالَّذِي فَطَرَنَا فَاقْضِ مَا أَنْتَ نہ دیں گے جوصاف علم ہمارے پاس آیا اور نہ اس اللہ پر جس نے ہم کو پیدا کیا تو تو کرلے جو قَاضٍ إِنَّمَا تَقْضِي هَذِهِ الْحَيَوةَ الدُّنْيَات تجھے کرنا ہے۔تو تو حکم چلا سکتا ہے اس دنیا ہی کی زندگی میں۔طر إِنَّا آمَنَّا بِرَبَّنَا لِيَغْفِرَ لَنَا خَطينَا وَمَا ۷۴۔ہم تو ایمان لا چکے اپنے رب پرتا کہ وہ ہماری أَكْرَهْتَنَا عَلَيْهِ مِنَ السِّحْرِ وَاللهُ خَيْرٌ عیب پوشی کرے اور ہمیں خطاؤں سے محفوظ رکھے۔اور جو تو نے ہم سے موسیٰ پر زبر دستی کرائی ہے فریب سے۔اور اللہ ہی سب بہتروں سے بہتر ہے اور وہی زیادہ سے زیادہ تر رہنے والا ہے۔وابقى الثالثة إِنَّهُ مَنْ يَأْتِ رَبَّهُ مُجْرِمًا فَإِنَّ لَهُ ۷۵۔کچھ شک نہیں جو حاضر ہو گا اپنے رب کے حضور جناب الہی سے قطع تعلق کرنے والا منکر تو اس جَهَنَّمَ لَا يَمُوْتُ فِيهَا وَلَا يَحْيى کے لئے جہنم ہی ہے جس میں نہ مرنا ہی ہے نہ جینا۔وَمَنْ يَأْتِ مُؤْمِنًا قَدْ عَمِلَ الصَّلِحَتِ ۶۔اور جو اس کے پاس مومن ہو کر آیا اور فأ ولك لَهُمُ الدرجة العلي ے وہ بھی اللہ ڈھانپے اور اُس کے وبال سے بچائے۔اس نے بھلے کام بھی کئے ہوں تو یہی لوگ ہیں جن کے لئے بڑے بڑے درجے ہیں۔