اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 660
قال الم ١٦ ۶۶۰ Yod b يُخْرِجُكُمْ مِنْ أَرْضِكُمْ بِسِحْرِهِمَا دونوں چاہتے ہیں کہ تمہیں تمہارے ملک سے وَيَذْهَبَا بِطَرِيقَتِكُمُ الْمُثْلَى نکال دیں اپنے دھوکہ کے زور سے اور تباہ کر دیں تمہارے عمدہ مذہب کو۔فَأَجْمِعُوا كَيْدَكُمْ ثُمَّ انْتُوَاصَفًّا ۶۵۔تو تم اتفاق کرو اپنی ایک دلر با تدبیر پر اور وَقَدْ اَفْلَحَ الْيَوْمَ مَنِ اسْتَعْلَى منصوبے جمع کرو تمہارے پھر قطار باندھ کر آؤ اور آج جو غالب رہے گا وہی مراد پائے گا۔اَنْ نَّكُونَ أَوَّلَ مَنْ أَلْقَى قَالُوا يَمُوسَى إِمَّا أَنْ تُلْقِيَ وَإِمَّا ٢٦ - (انہوں نے ) موسیٰ سے پوچھا۔کیا آپ پہلے رکھیں گے یا ہم رکھیں؟ قَالَ بَلْ اَلْقُوا فَإِذَا حِبَالُهُم ۚ ۶۷۔موسیٰ نے کہا، نہیں تمہیں رکھو، پس وَعِصِيُّهُمْ يُخَيَّلُ إِلَيْهِ مِنْ سِحْرِهِمْ یکا یک ان کی رسیاں اور لکڑیاں ان کی تدبیر کی وجہ سے موسیٰ کو ایسی نظر آتی تھیں کہ وہ أَنَّهَا تَسْعَى ) دوڑتی ہیں۔فَأَوْجَسَ فِي نَفْسِهِ خِيْفَةً مُّوسى ۶۸۔تو موسیٰ لے دل ہی دل میں ڈرے۔قُلْنَا لَا تَخَفْ إِنَّكَ أَنْتَ الْأَعْلَى ۶۹۔ہم نے کہا تو ڈرمت بے شک تو غالب رہے گا (یعنی اکثر مرتد نہ ہوں گے تیری قوم غالب ہو جائے گی )۔وَالْقِ مَا فِي يَمِينِكَ تَلْقَفْ مَا ٠ے۔اور رکھ دے جو تیرے دائیں ہاتھ میں ہے ۷۰۔کہ نگل جائے جو کچھ انہوں نے بنایا ہے اس کے صَنَعُوا إِنَّمَا صَنَعُوا كَيْدُ سُحِرٍ سوا نہیں کہ انہوں نے جو گھڑ لیا ہے وہ تو دھوکا ہی وَلَا يُفْلِحُ السَّاحِرُ حَيْثُ أَتى دھوکا ہے اور کامیاب نہیں ہوتا دھوکہ باز جہاں آیا۔فَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سُجَّدًا قَالُوا آمَنَّا اے۔پھر گرائے گئے اور گر پڑے جادو گر فرمانبردار ہو کر اور کہنے لگے ہم نے ہارون اور موسیٰ کے رب کو مانا۔بِرَبِّ هَرُونَ وَمُوسَى۔י لے لوگوں کے مرتد ہونے کے خوف سے۔آیت نمبر ۶۶۔اَنْ تُلْقِى الخ۔اس حسن ادب کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے انہیں مسلمان کر دیا۔