اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 659
قال الم ١٦ Yod b مِنْهَا خَلَقْنَكُمْ وَفِيْهَا نُحِيْدُ كُمْ وَمِنْهَا ۵۶ - اسی زمین سے ہم نے تم کو پیدا کیا اور اسی میں تم کولوٹا کے لائیں گے اور اسی سے دوبارہ نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرى نکالیں گے تم کو۔وَلَقَدْ اَ رَيْنَهُ ابْتِنَا كُلَّهَا فَكَذَّبَ وَالى ۵۷۔اور ہم نے فرعون کو دکھا دیں اپنی سب نشانیاں پھر اُس نے جھٹلایا اور انکار کیا۔قَالَ اَجِثْتَنَا لِتُخْرِجَنَا مِنْ اَرْضِنَا ۵۸۔کہنے لگا کیا اس واسطے تُو ہمارے یہاں آیا ہے کہ ہمیں اپنے ملک سے نکال دے اپنی دلربا بِسِحْرِكَ يَمُوسى باتوں سے اے موسیٰ ! فَلَنَأْتِيَنَّكَ بِسِحْرِ مِثْلِهِ فَاجْعَلْ بَيْنَنَا ۵۹۔تو ہم بھی ضرور تیرے سامنے ایسا ہی دھوکہ وَبَيْنَكَ مَوْعِدًا لَّا تُخْلِفُهُ نَحْنُ وَلَا لائیں گے تو تو مقرر کر دے ہمارے اور اپنے میں ایک وعدہ جس کا خلاف نہ ہم کریں نہ تو کسی انْتَ مَكَانًا سُوَّى صاف میدان میں۔قَالَ مَوْعِدُكُمْ يَوْمُ الزِّينَةِ وَاَنْ يُحْشَرَ ۲۰ - موسیٰ نے کہا جشن کا روز تمہارے ساتھ ٹھہرایا گیا اور لوگ جمع کئے جائیں دن چڑھے۔النَّاسُ ضُحَى ) فَتَوَلَّى فِرْعَوْنُ فَجَمَعَ كَيْدَهُ ثُمَّ آتی۔تو پھر گیا فرعون اور جمع کیں اُس نے اپنی ) ۶۱ تدبیریں پھر آموجود ہوا۔قَالَ لَهُمْ مُّوْلَى وَيْلَكُمْ لَا تَفْتَرُوا ۶۲۔موسیٰ نے ان سے کہا افسوس ہے تم پر افترانہ تم عَلَى اللهِ كَذِبًا فَيُسْحِتَكُمْ بِعَذَابٍ کرو اللہ پر جھوٹ نہیں تو وہ پیس ڈالے گا تمہیں عذاب سے اور بے شک نامراد ہوا جس نے افترا کیا ہے۔وَقَدْ خَابَ مَنِ افْتَرَى فَتَنَازَعُوا أَمْرَهُمْ بَيْنَهُمْ وَ اَسَرُّوا۔پھر جادوگر جھگڑنے لگے اور چپکے چپکے انہوں نے مشورہ کیا۔النجوى قَالُوا اِنْ هذينِ تَسْحِزْنِ يُرِيدُنِ آن ۶۴۔بولے یہ تو دونوں جادوگر ہیں اور ے مفتری کامیاب نہیں ہوتا نامراد ہوتا ہے۔(بقیہ حاشیہ) ہو گئے۔تمہارا خدا اُن کا حال کچھ جانتا ہے۔خدا نے جواب دیا کہ ہمارے پاس سب محفوظ ہے وقت پر حسب حال سزا و جزا ہم دیں گے۔