اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 658
قال الم ١٦ طر قَدْ جِئْتُكَ بِايَةٍ مِنْ رَّبِّكَ وَالسَّلَمُ عَلَى ہم تیرے پاس ایک نشان لے کر آئے ہیں تیرے رب کی طرف سے اور ہدایت کی پیروی کرنے والے ہی پر سلامتی ہوتی ہے۔مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى اِنَّا قَدْ أُوحِيَ إِلَيْنَآ اَنَّ الْعَذَابَ عَلى ۴۹ ہماری جانب یہ وحی کی گئی ہے کہ عذاب مَنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّى قَالَ فَمَنْ رَّبُّكُمَا يُمُوسى اس پر اُترے گا جو جھٹلائے اور منہ پھیرے۔۵۰۔فرعون نے پوچھا اے موسیٰ ! تمہارا رب کون ہے؟ قَالَ رَبُّنَا الَّذِي أَعْطَى كُلَّ شَيْءٍ خَلْقَهُ ۵۱۔موسیٰ نے جواب دیا۔ہمارا رب تو وہی ہے ثُمَّ هَدى قَالَ فَمَا بَالُ الْقُرُونِ الْأولى جس نے ہر ایک شے کو عطا فرمائی اس کی اصلی صورت، پھر اس کی ضرورت کے رستے بنادیئے۔۵۲۔فرعون نے کہا پہلی بستیوں کا کیا حال ہے؟ قَالَ عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّي فِي كِتَبِ ۵۳۔جواب دیا۔اُن کا علم میرے ربّ کے پاس لکھا ہوا محفوظ ہے۔میرا رب تو نہ بہکتا ہے لَا يَضِلُّ رَبِّي وَلَا يَنْسَى نہ بھولتا ہے۔الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ مَهْدًا وَ سَلَكَ ۵۴ - جس نے تمہارے واسطے زمین کا چُھولنا بنایا اور بنائے اس میں تمہارے واسطے رستے اور لَكُمْ فِيهَا سُبُلًا وَأَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً بادل سے پانی برسایا پھر مختلف قسم کے جوڑ جوڑ فَأَخْرَجْنَا بِهِ أَزْوَاجًا مِنْ ثَبَاتِ شَتَّى جھاڑ جھڑو کے بنائے۔كُلُوا وَارْعَوْا أَنْعَامَكُمْ إِنَّ فِي ذَلِكَ ۵۵لے کھاؤ اور چراؤ تمہارے چوپایوں کو۔بے شک اس میں بڑی بڑی نشانیں ہیں عقل لايت لِأُولِي النُّهى والوں کے لئے۔لے اور مخلوق الہی کے دل میں ڈال دیا اور کتاب میں حکم دے دیا۔آیت نمبر ۵ - اغطى - فرعون بت پرست فلسفی تھاوہ رَبُّ الانواع کو مانتا تھا۔یہ موسیٰ علیہ السلام نے اس کے رد میں فرمایا أَعْطَى كُلَّ شَيْ خَلْقَهُ الخ - آیت نمبر ۵۲ - بَالُ الْقُرُونِ الأولى۔یعنی وہ کہاں ہیں؟ سب مرکھپ گئے اور ان کے حالات نَسُيًا مُنسِيًّا