اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 657 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 657

قال الم ١٦ طة۔فتُوْنَا فَلَبِثْتَ سِنِيْنَ فِي أَهْلِ مَدْيَنَ نجات دی اور تجھے طرح طرح سے آزماتے * ثُمَّ جِئْتَ عَلَى قَدَرٍ يَمُوسى رہے (ممتاز بنانے کے لئے ) تو تو چند سال اہلِ مدین میں ٹھہرا رہا پھر تو ایک اندازے پر پہنچا اے موسیٰ ! وَاصْطَنَعْتُكَ لِنَفْسِى ۴۲۔اور میں نے تجھ کو اپنی ذات کے واسطے بنایا۔اِذْهَبْ اَنْتَ وَاَخُوكَ بِايتِي وَلَا تَنِيَا ۴۳۔اور حکم دیا کہ تو اور تیرا بھائی میری نشانیئیں فِي ذِكْرِى لے کر جاؤ اور میرے ذکر میں سستی نہ کرو۔اِذْهَبَا إِلَى فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَى ۴۴۔دونوں فرعون کی طرف جاؤ کیونکہ اس نے اُودھم مچا رکھی ہے۔فَقُوْلَا لَهُ قَوْلًا لَّيْنًا لَّعَلَّهُ يَتَذَكَّرُ ۴۵۔تو تم دونوں اس سے نرم بات کہنا تا کہ وہ سمجھ جائے یا خوف زدہ ہو جائے۔أوْ يَخْشُى قَالَا رَبَّنَا إِنَّنَا نَخَافُ أَنْ يَفْرُطَ عَلَيْنَا ۴۶۔دونوں نے عرض کی اے ہمارے رب ! ہم۔ڈرتے ہیں کہ کہیں ہم پر وہ زیادتی نہ کر بیٹھے یا أَوْ أَنْ يَطْغَى دھوم و بکوہ نہ مچائے۔قَالَ لَا تَخَافَ إِنَّنِي مَعَكُمَا أَسْمَعُ ۴۷۔اللہ نے فرمایا تم دونوں مت ڈرو میں تو تمہارے ساتھ ہوں۔خوب سنتا بھی ہوں اور دیکھتا ہوں۔وارى فَأْتِيَهُ فَقُولَا إِنَّا رَسُوْلَا رَبَّكَ فَأَرْسِلْ ۴۸۔تو اس کے پاس جاؤ اور بولو ہم دونوں مَعَنَا بَنِي إِسْرَاءِيلَ ، وَلَا تُعَذِّبْهُمْ تیرے رب کے فرستادہ ہیں تو بنی اسرائیل کو ط ہمارے ساتھ بھیج دے اور ان کو دکھ نہ دے۔آیت نمبر ۴۱ - فتونا محاورہ ہے فَتَنتُ الذَّهَبَ بِالنَّارِ یعنی ہم نے تجھ کو کندن بنایا۔آگ میں تپایا، صاف کیا۔فِي أَهْلِ مَدْيَنَ۔حضرت شعیب اور موٹی۔معلوم نہیں کہ یہ ہمعصر بھی تھے یا نہیں۔آیت نمبر ۴۸ - ارسل مَعَنَا۔گل انبیا ء خاص خاص اُمتوں کی طرف آئے تھے مگر ہمارے سردار دو عالم كَافَّةً لِّلنَّاسِ جَمِيعًا کے رسول تھے۔