اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 656
قال الم ١٦ هُرُونَ أَخِي ) ۳۱۔میرے بھائی ہارون کو۔red b اشْدُدْ بِةٍ أَزْرِى وَأَشْرِكْهُ فِي أَمْرِي كَ نُسَبِّحَكَ كَثِيرًان وَنَذْكُرَكَ كَثِيرًا إِنَّكَ كُنْتَ بِنَا بَصِيرًا ۳۲۔اس کے ذریعہ سے مجھے قوت دے۔میری کمر مضبوط کر دے۔۳۳۔اور اس کو میرے کام میں شریک کر۔۳۴۔تا کہ ہم دونوں کثرت سے تیری تسبیح کریں۔۳۵۔اور تیری بہت یاد کریں۔۳۶۔بے شک تو ہی ہم کو بخوبی دیکھ رہا ہے۔قَالَ قَدْ أُوتِيتَ سُؤْلَكَ يَمُوسى © ۳۷۔اللہ نے فرمایا۔بے شک تجھ کو دیا گیا تیرا وَلَقَدْ مَنَنَا عَلَيْكَ مَرَّةً أُخْرَى مانگا ہوا اے موسیٰ ! لے ۳۸۔اور بے شک ہم تجھ پر اور ایک بار احسان کر چکے ہیں۔إِذْ أَوْحَيْنَا إِلَى أُمِّكَ مَا يُوحَى ۳۹۔جب ہم نے تیری ماں کی طرف ایک فَلْيُلْقِهِ الْيَةُ بِالسَّاحِلِ يَأْخُذْهُ عَدُوٌّ لِي عظیم الشان وحی کی۔آنِ اقْذِ فِيْهِ فِي التَّابُوْتِ فَاقْذِ فِيهِ فِي الْيَمِ ۴۰۔کہ اس کو صندوق میں رکھ کر دریا میں رکھ دے تو دریا اس کو کنارہ پر رکھ دے گا اور میرا اور اس کا دشمن اس کو اٹھالے گا اور میں نے اپنی وَعَدُو له ، وَالْقَيْتُ عَلَيْكَ مَحَبَّةً منى طرف سے تجھ پر محبت رکھ دی ہے ہے اور میں نے چاہا وَلِتُصْنَعَ عَلَى عَيْنِي ہے کہ تو میری آنکھوں کے سامنے پرورش پاوے۔إِذْ تَمْشِي أُخْتُكَ فَتَقُولُ هَلْ أَدُلُّكُمْ ٤١ - جب تیری بہن گئی اور کہا کیا میں تمہیں ۴۱۔عَلَى مَنْ يَكْفُلُهُ فَرَجَعْنَكَ إِلَى أُمِّكَ بتلا دوں ایسی دایہ جو اسے پالےسنبھالے۔پس ہم نے تجھ کو تیری ماں کی طرف لوٹا دیا تا کہ اس كَن تَقَرَّ عَيْنُهَا وَلَا تَحْزَنَ وَقَتَلْتَ کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں اور وہ غم نہ کھاوے اور تو نَفْسًا فَنَجَّيْنَكَ مِنَ الْغَمِّ وَفَتَنكَ نے ایک نفس کو قتل کر دیا پھر ہم نے تجھ کو غم سے یعنی تیرے بھائی ہارون کو تیرا شریک کار کر دیا۔سے یعنی تجھے محبوب عالم بنا دیا ہے۔