اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 655
قال الم ١٦ red b بِهَا عَلَى غَنَمِي وَلِي فِيهَا مَارِبُ أُخْرى پتے جھاڑتا ہوں اس سے اپنی بکریوں کے لئے اور اس میں میرے اور بھی بہت سے مطلب ہیں۔قَالَ الْقِهَا يُمُوسى فَأَلْقُهَا فَإِذَا هِيَ حَيَّةٌ تَسْعُى ۲۰۔اللہ نے فرمایا اس کو رکھ دے اے موسیٰ! ۲۱۔تو اس نے رکھ دیا تو یکا یک وہ دوڑنے والا سانپ ہو گیا۔قَالَ خُذْهَا وَلَا تَخَفْ سَنُعِيدُهَا ۲۲ - فرمایا اس کو پکڑ اور مت ڈر کیونکہ ہم اس کو اس کی پہلی حالت پر لے آئیں گے۔سِيرَتَهَا الأولى وَاضْهُمْ يَدَكَ إِلى جَنَاحِكَ تَخْرُجُ ۲۳۔اور اپنا ہاتھ اپنی بغل میں ڈال کہ نکلے سفید بغیر بیماری کے۔یہ دوسری نشانی ہے۔بَيْضَاءَ مِنْ غَيْرِ سُوءِ آيَةً أَخْرى لِنُرِيَكَ مِنْ أَيْتِنَا الْكُبْرَى ۲۴۔تا کہ تجھ کو ہم اپنے بڑی نشانیں دکھائیں۔اِذْهَبْ إِلى فِرْعَوْنَ إِنَّهُ طَغَى چ ۲۵ فرعون کی طرف تو جا اُس نے اودھم مچائی ہے۔۲۶۔موسیٰ نے عرض کی اے میرے ربّ! تو میرا سینہ کھول دے۔۲۷۔اور میرے لئے میرا کام آسان کر دے۔۲۸۔اور میری زبان سے گرہ کھول دے۔قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي وير في أمرين وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ نِّسَانِي يَفْقَهُوا قَوْلِية ۲۹۔تا کہ وہ میری بات اچھی طرح سمجھیں۔وَاجْعَلْ لِي وَزِيرًا مِنْ أَهْلِي ۳۰۔اور میرا ایک وزیر بنادے میرے لوگوں میں سے۔آیت نمبر ۲۳ - آيَةً أُخْری۔سانپ سے اشارہ یہ بھی ہے کہ تیرے دشمن ہلاک ہوں گے (۲) یدِ بیضا دیا یعنی حجج نيره تجھے عطا فرما دیے (۳) شرح صدر کی علامات (۱) من جميع الوجوہ خدا کی طرف متوجہ ہونا۔(۲) علوم صحیحہ حاصل کرنا (۳) اس پر عمل درآمد بلا قصور و فتور نظر بخدا رکھ کر۔(۴) شہوت کے وقت عفت ، غضب کے وقت حلم طمع کے وقت قناعت ، گھبراہٹ کے وقت استقلال وغیرہ وغیرہ مباحثے اور تقریر و جنگ کے وقت اگر اس آیت کے ساتھ بخشوع و خضوع دعا کی جاوے تو امید کامیابی ہے۔