اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 654
قال الم ١٦ الحسنى وَهَلْ أَنكَ حَدِيثُ مُوسَى ۶۵۴ وقف لازم نام اچھے ہیں۔۱۰۔کیا تجھ کو موسیٰ کی بات پہنچی۔red b إِذْ رَا نَارًا فَقَالَ لِأَهْلِهِ امْكُثُوا إِنَّ ا۔جب اس نے آگ دیکھی تو اپنے گھر کے انَسْتُ نَارًا لَّعَلَّى أُتِيْكُمْ مِنْهَا بِقَبَسٍ أَوْ أَجِدُ عَلَى النَّارِ هُدًى۔فَلَمَّا أَتَهَا نُودِيَ يُمُوسى لوگوں سے کہا کہ تم ٹھہرو میں نے آگ دیکھی ہے تا کہ میں تمہارے پاس اس میں سے ایک انگارا لے آؤں یا آگ پر کچھ پتہ مل جائے۔۱۲۔جب اس کے پاس پہنچا تو آواز آئی اے موسیٰ! إِنِّي أَنَا رَبُّكَ فَاخْلَعْ نَعْلَيْكَ إِنَّكَ ۱۳۔میں ہی تیرا رب ہوں تو تو اپنی جوتیاں اتار تحقیق تو طویٰ کی پاک گھاٹی میں ہے۔بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًى وَأَنَا اخْتَرْتُكَ فَاسْتَمِعُ لِمَا يُوحَى ) ۱۴۔اور میں نے تجھ کو برگزیدہ کیا جو وحی کی گئی تو اس کو سن۔اِنَّنِي أَنَا اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدْنِي ۱۵ میں اللہ ہی ہوں میرے سوا کوئی سچا معبود وَأَقِمِ الصَّلوةَ لِذِكْرِى نہیں تو میری ہی عبادت کر اور نماز قائم رکھ میری یادگاری کے لئے۔إِنَّ السَّاعَةَ أُتِيَةٌ وَكَادُ أُخْفِيْهَا لِتُجرى ١٦- انجام کار کی گھڑی یا قیامت ضرور آنے والی كُلُّ نَفْسٍ بِمَا تَسْعَى فَلَا يَصُدَّنَّكَ عَنْهَا مَنْ لَا يُؤْمِنُ بِهَا ۱۷۔تو تجھے کہیں روک نہ دے اس گھڑی سے وہ وَاتَّبَعَ هَوىهُ فَتَرْدَى وَمَا تِلْكَ بِيَمِيْنِكَ يُمُوسى ہے۔قریب ہے کہ میں اس کو ظاہر کروں تا کہ ہر نفس اپنی کوشش کا اجر پا جاوے۔شخص جو اس گھڑی کو مانتا نہیں اور اپنی گری ہوئی خواہشوں کی پیروی کر رہا ہے تو تو ہلاک ہو جاوے۔۱۸۔اور اے موسیٰ! تیرے سیدھے ہاتھ میں کیا ہے۔قَالَ هِيَ عَصَایَ اَتَوَكَّوْا عَلَيْهَا وَاَهُشُ ۱۹۔کہا یہ میری لاٹھی ہے اس پر ٹیکا لگا تا ہوں اور آیت نمبر ۱۶۔أُخْفِيْهَا۔لغات اضداد سے ہے جس کے معنی ہیں چھپانے اور ظاہر کرنے کے۔آیت نمبر ۱۹۔قَالَ هِيَ عَصَايَ۔حضرت موسیٰ کا جواب میں اطناب کرنا محبوب سے خطاب کو غنیمت سمجھنا ہے۔