اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 653 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 653

red b ۶۵۳ قال الم ١٦ سُوْرَةُ طه مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ مِائَةٌ وَّ سِتٌ وَّ ثَلَاثُونَ آيَةً وَّ ثَمَانِيَةُ رُكُوعَاتٍ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم اس سورۃ کو پڑھنا شروع کرتے ہیں تمام طه ن مَا أَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لِتَشْقَى إِلَّا تَذْكِرَةً لِمَنْ يَخْشُى محامدوں سے موصوف اور تمام عیبوں سے پاک ذات اللہ کے نام سے جو بے محنت رحم فرمانے والا اور محنت کا بھی بڑا صلہ دینے والا ہے۔۲۔اے نیکیوں میں حرص کرنے والے مرد۔۔ہم نے تجھ پر یہ قرآن اس لئے نہیں اُتارا که تو مشقت میں پڑے اور نا کام رہے۔۴۔بلکہ یہ اس شخص کے واسطے یادگار و پند ہے جو ڈرتا ہے۔تَنْزِيلًا مِمَّنْ خَلَقَ الْأَرْضَ وَالسَّمَوَاتِ ۵۔اُس کی طرف سے اتارا ہوا ہے جس نے العلية پیدا کیا زمین کو اور اونچے آسمانوں کو۔الرَّحْمَنُ عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَى۔پھر رحمن ہی مسلط ہے تخت حکومت پر۔لَهُ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ وَمَا۔جو کچھ آسمانوں اور زمینوں میں ہے سب بَيْنَهُمَا وَ مَا تَحْتَ القُرى۔اُسی کا ہے اور جو ان دونوں کے درمیان ہے اور جو کچھ ستیال و نمناک زمین کے تلے ہے۔وَإِنْ تَجْهَرْ بِالْقَوْلِ فَإِنَّهُ يَعْلَمُ السِّر۔اور اگر تم اونچی بات کہو تو کیا کیونکہ وہ تو چھپے ہوئے بھید اور کھلے ہوئے سب جانتا ہے۔وَاَخْفَى ط اللهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ لَهُ الْأَسْمَاءِ ۹ - اللہ وہ پاک ذات ہے جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں مگر وہی سچا معبود ہے اسی کے سب ہی آیت نمبر ۲۔طلہ اس سورہ میں فضائل رسول اللہ ﷺ کے بکثرت بیان ہوئے ہیں منجملہ اس کے جس مسلم نے آپ کو دیکھا اس نے جھوٹ بولنا چھوڑ دیا۔آیت نمبر ۳۔لتشقی اکثر کامیابیاں رسول اللہ علیہ نے اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھیں۔یہ پیشگوئی تھی کہ ہمارے سرکا را اپنی ترقی اور جلال کی پوری کامیابیاں دیکھ کر دنیا سے سدھاریں گے۔چنانچہ ایسا ہی ہوا۔