اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 652
قال الم ١٦ ۶۵۲ مریم ۱۹ إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ ۹۷۔بے شک جو لوگ ایمان لائے اور بھلے کام کئے تو رحمن ان سے پیار کرے گالی۔سَيَجْعَلُ لَهُمُ الرَّحْمَنُ وُدًّا فَإِنَّمَا يَشَرْنُهُ بِلِسَانِكَ لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِينَ - ہم نے تو اس قرآن کو تیری زبان میں وَتُنْذِرَ بِهِ قَوْمًا ثُدَّان b آسان کر دیا ہے تاکہ تو خوشخبری سناوے متقیوں کو اور جھگڑالو قوم کو اس کے ذریعہ سے ڈراوے۔وَكَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِنْ قَرْنٍ 99۔اور ہم نے اُن سے پہلے کتنی سنگتیں هَلْ تُحِسُّ مِنْهُمْ مِنْ اَحَدٍ أَوْ تَسْمَعُ ہلاک کر دیں کیا تو اُن میں سے کسی کی آہٹ پاتا ہے یا کسی کی بھنک سنتا ہے۔لَهُمْ رِكْزًا ن النصف ے ان کو اپنا دوست بنادے گا یا آپ ان کا دوست بنے گا یا ان لوگوں کو ان کا دوست بنادے گا۔آیت نمبر ۹۷۔وُدًّا۔اُن کو اپنا دوست بنا دے گا یا آپ اُن کا دوست بنے گا یا لوگوں کو ان کا دوست بناوے گا۔