اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 58 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 58

سيقول ٢ ۵۸ البقرة ٢ إِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالدَّمَ وَلَحْمَ ۷۴۔پس اس نے تو حرام کیا ہے تم پر خود مُردہ اور خون اور سور کا گوشت اور وہ چیز جو اللہ کے سوا الْخِنْزِيرِ وَمَا أُهِلَّ بِهِ لِغَيْرِ اللَّهِ ۚ فَمَنِ کسی اور کے نام سے پکاری جائے پھر جو مضطر اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغِ وَلَا عَادٍ فَلَا إِثْم اور ناچار ہو۔نافرمانی کرنے والا اور حد سے بڑھ جانے والا نہ ہو۔تو اس پر کچھ گناہ نہیں۔عَلَيْهِ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمُ بے شک اللہ ڈھانپنے والا سچی محنت کا بدلہ دینے والا ہے۔اِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَا اَنْزَلَ اللهُ مِنَ ۱۷۵ جولوگ چھپاتے ہیں جو تارا اللہ نے کتاب الْكِتُبِ وَيَشْتَرُونَ بِهِ ثَمَنًا قَلِيلاً میں اور لیتے ہیں اس کے بدلہ تھوڑا سا مالک یہ لوگ اپنے پیٹوں میں انگارے ہی بھرتے ہیں اور کچھ أوليك مَا يَأْكُلُونَ فِي بُطُونِهِمْ إِلَّا نہیں کھاتے ہیں اور بات بھی نہیں کرے گا ان النَّارَ وَلَا يُكَلِّمُهُمُ اللهُ يَوْمَ الْقِيِّمَةِ سے اللہ قیامت کے دن اور نہ ان کو پاک کرے گا اور ان کے لئے ٹیس دینے والا عذاب ہے۔وَلَا يُزَكِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمُ ا یعنی دنیا طلب کرتے ہیں۔(بقیہ حاشیہ) کی مہلک ہوں حرام ہیں۔انسان چار چیزوں سے بنا ہے۔(۱) جسم (۲) فطری قوی (۳) اخلاق (۴) ارواح۔عقائد فاضلہ روح میں اور اخلاق فاضلہ قومی میں اور طبعی طاقتیں قوائے فطری میں رہتے ہیں اور صفائی اور موزونیت جسم میں میتہ کے کھانے سے خون فاسد اور اخلاق بد پیدا ہوتے ہیں خون میں ایسے زہر ہوتے ہیں جن سے انسان مرجاتا ہے۔جیسے پیشاب میں اس وقت تک ہیں قسم کے زہر ثابت ہوئے ہیں۔خون کھانے والوں کے اخلاق فاضلہ درست نہیں رہتے ان کے روحانی اور جسمانی قولی خراب ہو جاتے ہیں جن جانوروں کے اخلاق خطرناک ہیں ان کا کھانا بھی منع فرمایا مثلاً سور بہت ہی گندہ جانور ہے۔لواطت بھی کرتا ہے۔بے حیا اور دیوث بھی ہوتا ہے، حملہ آوری کے وقت ناعاقبت اندیش بھی ہے۔غضب اور شہوت کا مرا ہوا ہے۔کتا بھی اس کا بھائی ہے چوتھا درجہ اُھل بہ لِغَيْرِ الله کا ہے جس کا خاص اثر روح پر پڑتا ہے اور عقائد فاسدہ اور جہالت پیدا کرتا ہے۔اس کے بعد استثناء فرمایا ہے مضطربین کے لئے علاج بطور عجالۃ الوقت کے ہے کہ باغی اور عادی نہ ہوں۔چار کا حصر غذائے عادیہ کے لئے ہے جو متمدن بلا د میں ہو۔دوسری چیزیں جو حرام ہیں وہ قاعدہ کے رنگ میں ہیں جو تحت میں ہوں گی خبیث، غیر طیب ، مضر، مسکر اور مفتر کے اور علی طَاعِمٍ تَطْعَمُةٌ (الانعام :۱۳۲) کی قید سے چار کے حصر کا جواب دیا ہے۔