اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 651 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 651

قال الم ١٦ ۶۵۱ مریم ۱۹ عَلَى الْكَفِرِيْنَ تَؤُزُهُمْ أَنَّان شیطانوں کو کافروں پر کہ وہ ان کو اکساتے رہتے ہیں۔فَلَا تَعْجَلْ عَلَيْهِمْ إِنَّمَا نَحُدُّ لَهُمْ عَدَّان ۸۵ تو تو اُن پر جلدی نہ کر ہم تو اُن کی گنتی۔پوری کر کے ہی رہیں گے۔يَوْمَ نَحْشُرُ الْمُتَّقِينَ إِلَى الرَّحْمَنِ وَفَدَان - ہم متقیوں کو جمع کریں گے رحمان کے ( یعنی اپنے ) نزدیک مہمان بنا کر۔وَنَسُوقُ الْمُجْرِمِينَ إلى جَهَنَّمَ وِردان ۸۷۔اور ہانکیں گے جناب الہی سے قطع تعلق کرنے والوں کو پیاسے۔لَا يَمْلِكُونَ الشَّفَاعَةَ إِلَّا مَنِ اتَّخَذَ ۸۸۔وہ سفارش کا اختیار نہ رکھیں گے ہاں وہ لوگ جنہوں نے رحمن سے عہد لے لیا۔عِنْدَ الرَّحْمَنِ عَهْدًان وقف لازم وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَنُ وَلَدًان ۸۹۔اور کہتے ہیں رحمن کی اولا د ہے۔لَقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا إِذَان ۹۰۔( جواب دو ) کہ تم بہت بڑی بات لائے۔۰۹۱ تَكَادُ السَّمَوتُ يَتَفَظَرْنَ مِنْهُ وَتَنْشَقُ ٩١ - قریب ہے کہ آسمان اس سے پھٹ پڑیں اور زمین شق ہو جائے اور پہاڑ کانپ کے گر الْأَرْضُ وَتَخِرُ الْجِبَالُ هَدَّان اَنْ دَعَوْا لِلرَّحْمٰنِ وَلَدًان پڑیں۔۹۲۔اس وجہ سے کہ انہوں نے رحمن کا بیٹا ٹھہرایا۔وَمَا يَنبَغِي لِلرَّحْمَنِ أَنْ يَتَّخِذَ وَلَدًان ۹۳۔حالانکہ رحمن کو تو نہیں چاہیے کہ وہ بیٹا بنائے کسی کو۔إِنْ كُلُّ مَنْ فِي السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ إِلَّا ۹۴ جو آسمان اور زمین کی مخلوق ہے سب ہی تو رحمن کے حضور حاضر ہوں گے غلام بن کر۔اتِي الرَّحْمَنِ عَبْدَات لَقَدْ أَحْصُهُمْ وَعَدَّهُمْ عَدَّان ۹۵۔اُس نے ان تمام کو گھیر لیا ہے اور ان کی پوری پوری گفتی کر رکھی ہے۔وَكُلُّهُمْ أُتِيْهِ يَوْمَ الْقِيِّمَةِ فَرْدًا ۹۶۔اور وہ سب کے سب قیامت کے دن اس کے پاس اکیلے آئیں گے۔آیت نمبر ۹۰۔اڈا۔اس کا بگڑا ہوا اردو میں اتا اور پنجابی میں ایڈا ہے۔