اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 650 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 650

قال الم ١٦ مریم ۱۹ وَيَزِيدُ اللهُ الَّذِينَ اهْتَدَوْا هُدًى ۷۷۔اور اللہ ہدایت والوں کو بڑھاتا جاتا ہے وَالْبَقِيتُ الضُّلِحْتُ خَيْرٌ عِنْدَ رَبِّكَ ہدایت میں اور باقی رہنے والی نیکیاں بہت بہتر ہیں ترے ربّ کے یہاں ثواب میں اور انجام میں بھی بہت اچھے ہیں۔ثَوَابًا وَخَيْرٌ مَّرَدًا أَفَرَعَيْتَ الَّذِي كَفَرَ بِايْتِنَا وَقَالَ ۷۸۔بھلا تو نے اسے دیکھا جس نے انکار کیا ہماری نشانیوں کا اور بولا مجھے ضرور ملے گا مال اور لَأُوتَيَنَ مَالًا وَوَلَدًان اولاد أَطْلَعَ الْغَيْبَ أَمِ اتَّخَذَ عِنْدَ الرَّحْمَنِ ۹۔کیا وہ غیب پر خبر دار ہو گیا ہے یا رحمان سے عهدان اقرار لے لیا ہے۔كَلَّا سَنَكْتُبُ مَا يَقُولُ وَ نَمُدُّ لَهُ ۸۰۔ایسا ہرگز نہیں ہم لکھ رکھیں گے جو یہ کہتا ہے اور بڑھائیں گے ہم اس کے لئے عذاب کو مِنَ الْعَذَابِ مَدَّان بہت بڑھانا۔وَنَرِثُهُ مَا يَقُولُ وَيَأْتِيْنَا فَرْدًا۔ا۔اور ہم لے لیں گے اس کے پیچھے جو کچھ وہ بتاتا ہے(اپنا) اور وہ ہمارے پاس تنِ تنہا آئے گا۔وَاتَّخَذُوا مِنْ دُونِ اللهِ آلِهَةً لِيَكُونُوا ۸۲ اور لوگوں نے جھوٹے معبود بنارکھے ہیں اللہ کے سوا تا کہ وہ ان کے مددگار موجب لَهُمْ عِزَّات وَيَكُونُوْنَ عَلَيْهِمْ ضِدَّان عزت بنیں۔كَلَّا سَيَكْفُرُونَ بِعِبَادَتِهِمْ ۸۳۔ایسا ہرگز نہیں قریب ہی یہ تو اُن کی عبادت کے منکر ہو جائیں گے اور بن جائیں گے اُن کے سخت مخالف۔الَمْ تَرَاَنَّا اَرْسَلْنَا الشَّيْطِيْنَ ۸۴۔کیا تجھے علم نہیں کہ ہم نے چھوڑ رکھا ہے مامور من اللہ کا منکر لا ولد اور محروم ہو جاتا ہے۔آیت نمبر ۷۹۔عِنْدَ الرَّحْمَنِ عَهْدًا - على الخصوص سید المرسلين شفیع المذنبین رحمة للعالمين خاتم النبین ﷺ ، انبیاء وصدیقین و شہداء وصالحین سفارش کرنے والے ہیں۔یہ آیت شفاعت کی ہے مگر شفیعوں کا کہنا ماننے والوں ہی کے لئے۔