اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 649
قال الم ١٦ ۶۴۹ مریم ۱۹ ثُمَّ لَنَحْنُ أَعْلَمُ بِالَّذِينَ هُمْ أَوْلَى بِهَا اے۔پھر ہم ان کو خوب جانتے ہیں جو جہنم میں جانے کے زیادہ سزا وار ہیں۔صليان وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا كَانَ عَلَى رَبَّكَ ۷۲۔اور تم میں ایسا کوئی نہیں لے جو جہنم میں نہ حَتْمًا مَّقْضِيّان جائے۔یہ وعدہ ہے تیرے رب کا یقینی۔ثُمَّ نُنَجِّي الَّذِينَ اتَّقَوْا وَّ نَذَرُ الظَّلِمِينَ۔پھر ہم بچالیں گے متقیوں کو اور چھوڑ دیں گے ظالموں کو اوندھے گرے ہوئے اس میں۔فِيهَا جِثِيًّان وَإِذَا تُتْلَى عَلَيْهِمْ التُنَا بَيَّنَتٍ قَالَ الَّذِينَ ۷۴۔اور جب ان پر ہماری کھلی ہوئی آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو منکر ایمانداروں سے کہتے ہیں كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا أَيُّ الْفَرِيقَيْنِ خَيْرٌ مَّقَامًا وَّ اَحْسَنُ نَدِيَّان دونوں میں سے کس کا درجہ و مکان بہتر ہے اور کس کا دیوان خانہ عمدہ ہے۔وَكَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُمْ مِنْ قَرْنٍ هُمُ ۷۵۔اور بہت سی ہم ہلاک کر چکے ہیں اُن أَحْسَنُ أَثَاثًا وَرِيَّا سے پہلی امتیں کہ وہ ساز و سامان میں نام و نمود میں اُن سے بہتر تھیں۔قُلْ مَنْ كَانَ فِي الضَّلُلَةِ فَلْيَمْدُ دُلَهُ ۷۶۔کہہ دے جو گمراہی میں رہا تو اس کو رحمان الرَّحْمَنُ مَدًا حَتَّى إِذَا رَأَوْا مَا ڈھیل ہی دیتا چلا جاتا ہے۔یہاں تک کہ وہ چیز يُوعَدُونَ إِمَّا الْعَذَابَ وَإِمَّا السَّاعَةَ دیکھ لیں جس کا وعدہ کیا جاتا ہے یعنی عذاب یا قیامت۔تو اس وقت ان کو معلوم ہو جائے گا کہ فَسَيَعْلَمُوْنَ مَنْ هُوَ شَرٌّ مَّكَانًا وَأَضْعَفُ کس کا بہت بُرا مکان ہے اور کس کا بہت کمزور جندا ے منکر قیامت۔جھنڈ ہے۔آیت نمبر ٧٢ - وَاِنْ مِنْكُم۔یہاں مِنكُمُ کی ضمیر سرکشوں کی طرف پھر رہی ہے کیونکہ صالح متقی تو جہنم سے دور ہی رکھے جائیں گے جیسا کہ آیات ذیل میں ہے اِلَی الرَّحْمٰنِ وَفَدًا (مریم:۱۲) اور نَسُوقُ الْمُجْرِمِينَ إلى جَهَنَّمَ (مريم :(۸) اور أُولَيكَ عَنْهَا مُبْعَدُونَ۔لَا يَسْمَعُونَ حَسِيْسَهَا (الانبیاء : ۱۰۳،۱۰۲)۔