اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 647
قال الم ١٦ ۶۴۷ مریم ۱۹ أُولَيْكَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللهُ عَلَيْهِمْ مِنَ ۵۹ - یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے انعام کیا ہے ق النَّبِيِّنَ مِنْ ذُرِّيَّةِ آدَمَ وَ مِمَّنْ حَمَلْنَا نبیوں میں اولاد آدم میں سے ہیں اور ان کی نسل میں سے جن کو ہم نے نوح کے ساتھ اٹھا لیا تھا مَعَ نُوحٍ وَمِنْ ذُرِّيَّةِ اِبْراهِيمَ اور ابراہیم اور یعقوب کی اولاد میں سے اور ان وَإِسْرَاعِيلَ وَمِمَّنْ هَدَيْنَا وَ اجْتَبَيْنَا میں سے جن کو ہم نے راہِ ہدایت بتائی۔اور منتخب فرمالیا۔جب ان پر رحمن کی آیتیں پڑھی جاتی إذَا تُتْلَى عَلَيْهِمْ أَيْتُ الرَّحْمَنِ خَرُّوا تھیں تو وہ گر پڑے تھے سجدہ کرتے ہوئے اور الصحية سُجَّدًا وَبُكِيًّان روتے ہوئے۔فَخَلَفَ مِنْ بَعْدِهِمْ خَلْفَ أَضَاعُوا ۲۰۔پھر اُن کے پیچھے ایسی ناخلف اولاد آئی جنہوں نے نمازیں ضائع کر دیں اور گری ہوئی الصَّلوةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوتِ فَسَوْفَ خواہشوں کے پیچھے پڑگئے تو آگے پاویں گے گمراہی کی سزا۔يَلْقَوْنَ غَيَّان إِلَّا مَنْ تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا ۶۱ - جس نے رجوع بحق کیا اور سچے دل سے فَأُولَبِكَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ وَلَا يُظْلَمُونَ اللہ کو مانا اور بھلا کام کیا تو یہی لوگ داخل ہوں گے جنت میں اور ان پر کچھ بھی ظلم نہ ہو گا۔شَيْئًان جَنَّتِ عَدْنٍ الَّتِي وَعَدَ الرَّحْمَنُ عِبَادَهُ ۶۲۔وہ ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کا وعدہ رحمن نے کر لیا ہے اپنے بندوں سے بے دیکھے یا بِالْغَيْبِ إِنَّهُ كَانَ وَعْدُهُ مَأْتِيَّان تنہائی میں بھی جو اس کے بندے بنے بے شک اس کا وعدہ تو ضرور ہوکر رہے گا۔لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغُوا إِلَّا سَلَمًا وَلَهُمْ ۶۳۔وہاں نہ بکوا سیں سنیں گے سوائے دعائے رِزْقُهُمْ فِيهَا بُكْرَةً وَعَشِيَّان خیر کے لے۔ان کو وہاں کھانا ملے گا صبح اور شام۔تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِي نُورِثُ مِنْ عِبَادِنَا ۶۴۔یہ وہ جنت ہے جس کا ہم اپنے بندوں میں ا یعنی سلامت رہو خیر و خوبی سے رہو۔آیت نمبر ۶۴ - تِلْكَ الْجَنَّةُ۔دنیا کی ایک جنت کی طرف بھی اشارہ ہے جو شام و عراقین کے باغات ہیں۔