اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 646 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 646

قال الم ١٦ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِيَّان ۶۴۶ مریم ۱۹ سے اور ان کے لئے اعلیٰ درجہ کا ذکر خیر قائم کیا۔وَاذْكُرْ فِي الْكِتَبِ مُوسَى اِنَّهُ كَانَ ۵۲۔اور کتاب میں موسیٰ کا بیان کر ( یعنی قرآن مُخْلَصًا وَكَانَ رَسُوْلًا نَّبِيًّان میں ) کہ وہ خاص بندہ تھا اور بھیجا ہوا۔پیشگوئی کرنے والا ہے۔وَنَادَيْنَهُ مِنْ جَانِبِ الطُّورِ الْأَيْمَنِ ۵۳۔اور ہم نے اس کو آواز دی سیدھی طرف سے کوہ وَقَرَّبْنَهُ نَجِيَّان طور کے اور اُس کو ہم نے پاس بلالیا راز کہنے کو۔وَوَهَبْنَا لَهُ مِنْ رَّحْمَتِنَا أَخَاهُ هَرُونَ ۵۴۔اور دیا اُس کو اُس کا بھائی ہارون اپنی مہربانی سے پیشگوئی کرنے والا بنا کر۔نبِيَّان وَاذْكُرْ فِي الْكِتَبِ اسمعیل اِنَّه كَانَ ۵۵۔اور کتاب میں ( یعنی قرآن میں ) اسماعیل إِسْمَعِيْلَ کا بیان کر بے شک وہ وعدے کا سچا تھا اور بھیجا صَادِقَ الْوَعْدِ وَكَانَ رَسُوْلًا نَبِيًّا ن ہوا خبر دینے والا تھا۔(محمد رسول اللہ کی)۔وَكَانَ يَأْمُرُ اَهْلَهُ بِالصَّلوةِ وَالزَّكوة ۵۶۔اور وہ اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم کیا کرتا تھا وَكَانَ عِنْدَ رَبِّهِ مَرْضِيَّا اور زکوۃ کا اور وہ اپنے رب کا بڑا پسند یدہ تھا۔وَاذْكُرْ فِي الْكِتَبِ إِدْرِيسَ اِنَّهُ كَانَ ۵۷۔اور کتاب میں (یعنی قرآن میں ) اور لیس کا بیان صِدِّيقًا نَّبِيًّان کر بے شک وہ بڑا سچا اعلی درجہ کا خبر دینے والا تھا۔وَرَفَعْنَهُ مَكَانًا عَلِيًّا ) ۵۸۔اور ہم نے اس کو اٹھالیا بلند مکان پر ہے۔ے یعنی وہ اعلیٰ درجہ کے مقبول ہیں۔محمد رسول اللہ کی۔آیت نمبر ۵ - لِسَانَ صِدْقٍ عَلِيًّا - اللَّهُمَّ صَلَّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى الِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ یہ ہے ذکرِ خیر جو ابراہیم کے لخت جگر نور بھر سید المرسلین رسول رب العالمین نے خدا سے حاصل فرما کر پچھلوں میں جاری فرمایا۔آیت نمبر ۵۲ - موسی۔چونکہ یہود ونصاری کو ترغیب دی جا رہی ہے اس لئے آنحضرت ﷺ کو موسیٰ کا مثیل فرمایا ہے تا کہ عرفان میں آسانی ہو۔آیت نمبر ۵۸ - وَرَفَعْنَهُ۔یہ رفعت روحانی ہے جیسا کہ وَالْعَمَلُ الصَّالِحُ يَرْفَعُهُ (فاطر (11) میں اور وَارْفَعْنِي وَاجْبُرُنِي اور رَفِيعُ الدَّرَجَتِ ذُو الْعَرْشِ (المؤمن : ١٦) اور رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (الم نشرح : ۵) وغیرہ۔