اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 645
قال الم ١٦ ۶۴۵ مریم ۱۹ مِنَ الرَّحْمَنِ فَتَكُونَ لِلشَّيْطَنِ وَلِيًّا رحمان کا عذاب تم کو نہ چھو جائے تو تم شیطان کے رفیق بن جاؤ گے۔قَالَ أَرَاغِبُ أَنْتَ عَنْ آلِهَتِي ۴۷۔چچا نے کہا اے ابراہیم کیا تو میرے معبودوں يَابُرُ هِيمُ لَبِنْ لَمْ تَنْتَهِ لَاَرْجُمَنَّكَ سے متنفر ہے پھر اگر تو باز نہ آئے گا میں ضرور تجھے پتھروں سے ماروں گا اور میرے پاس سے چلا جا وَاهْجُرْنِي مَلِيَّا تو مدتوں۔قَالَ سَلَمٌ عَلَيْكَ سَأَسْتَغْفِرُ لَكَ رَبِّي ۴۸ - ابراہیم نے کہا ( جاتا ہوں ) سلام عليك إِنَّهُ كَانَ بِي حَفِيًّا میں عنقریب تمہارے لئے مغفرت مانگوں گا میرے رب سے۔بے شک وہ مجھ پر بڑا مہربان ہے۔ہر ایک سوال کا جواب سمجھا دینے والا ہے۔وَأَعْتَزِلُكُمْ وَمَا تَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ ۴۹۔اور میں تم سے الگ ہو جاتا ہوں اور ان سے جن کو تم پکارتے ہو اللہ کے سوا اور میں اپنے وَادْعُوْارَنِي عَلَى أَلَّا اكُوْنَ بِدُعَاءِ رَبِّي شَقِيًّان رب کو پکاروں گا اور مجھے امید ہے کہ میں اپنے رب کو پکار کر محروم نہ رہوں گا۔فَلَمَّا اعْتَزَلَهُمْ وَمَا يَعْبُدُونَ مِنْ ۵۰ پھر جب ابراہیم نے کنارہ کیا اُن سے لے دُونِ اللَّهِ وَهَبْنَا لَةَ إِسْحَقَ وَيَعْقُوبَ اور اُن جھوٹے معبودوں سے جن کو پوجتے تھے وہ اللہ کے سوا تو ہم نے اس کو اسحاق اور یعقوب وكلا جَعَلْنَا نَبِيَّان عطا فرمایا۔اور سب ہی کو نبی یعنی غیب کی خبر دینے والا ہم نے بنایا۔وَوَهَبْنَا لَهُمْ مِنْ رَّحْمَتِنَا وَجَعَلْنَا لَهُمْ ۵۱۔اور ان کو ہم نے بہت کچھ دیا اپنی رحمت لے ملک شام کو چلے گئے۔آیت نمبر ۴۷ - لَاَرْجُمَنَّكَ - صحابہ نے ترجمہ فرمایا ہے کہ لَا رُجُمَنَّكَ لَا شُتُمَنَّكَ اور یہ پسندیدہ ہے۔مَلِيًّا، سَوِيًّا، سَلِيمًا اور تھوڑی دور بَعِيدًا۔آیت نمبر ۴۸ - سلام عَلَيْكَ۔دیکھو ابراہیم اپنے کافر چا کو سَلَامٌ عَلَيْكَ کہہ رہے ہیں اگر کوئی کافر کو یہ لفظ کہے تو گناہ نہیں معلوم ہوتا اور باوجود مباحثہ کے کیا خوش بیانی اور لحاظ ادب ہے۔