اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 644 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 644

قال الم ١٦ ۶۴۴ مریم ۱۹ فَوَيْلٌ لِلَّذِيْنَ كَفَرُوا مِنْ مَّشْهَدِ تباہی ہے کافروں کے لئے بڑے دن کی حاضری سے۔يَوْمٍ عَظِيم أَسْمِعْ بِهِمْ وَأَبْصِرُ يَوْمَ يَأْتُونَنَا لكن ۳۹۔کیا کچھ سنیں اور دیکھیں گے جس دن ہمارے سامنے حاضر ہوں گے لیکن یہ ظالم تو آج لَكِنِ الظَّلِمُونَ الْيَوْمَ فِي ضَللٍ مُّبِيْنٍ کل کھلی کھلی گمراہی میں ہی ہیں۔وَانْذِرْهُمْ يَوْمَ الْحَسْرَةِ إِذْ قُضِيَ ۴۰۔اور ان کو ڈرا دے حسرت اور پشیمانی کے الْأَمْرُ وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ وَهُمْ لَا دن سے جب فیصلہ کر دیا جائے گا اور وہ لوگ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں اور ایمان نہیں لاتے۔يُؤْمِنُوْنَ۔إِنَّا نَحْنُ نَرِثُ الْأَرْضَ وَمَنْ عَلَيْهَا وَ إِلَيْنَا ۴۱ - البتہ ہم ہی وارث بن گئے زمین اور اس کی سب چیزوں کے اور ہماری ہی طرف وہ لوٹائے يرجعوا جائیں گے۔وَاذْكُرْ فِي الْكِتَبِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّهُ كَانَ ۴۲۔اور ابراہیم کا ذکر کر کتاب میں بے شک وہ اعلیٰ درجہ کی خبر دینے والا تھا۔ے۔صِدِّيقًا نَّبِيًّا اِذْ قَالَ لِأَبِيهِ يَابَتِ لِمَ تَعْبُدُ مَا لَا ۴۳ - جب اس نے اپنے تایا سے کہا اے ا يَسْمَعُ وَلَا يُبْصِرُ وَلَا يُغْنِى عَنْكَ شَيْئًا میرے تایا ! تم کیوں پوجتے ہوایسی چیز کو جو نہ کچھ سنے اور نہ دیکھے اور نہ تمہارے کام آوے۔يَابَتِ إِنِّي قَدْ جَاءَ فِي مِنَ الْعِلْمِ مَالَمُ ۴۴۔اے میرے تایا ! مجھے ایسا علم ملا ہے جو تمہیں نہیں ملا تو تم میری پیروی کرو تو میں تم کو يَأْتِكَ فَاتَّبِعْنِي أَهْدِكَ صِرَاطَ سَوِيًّا سیدھی راہ بتادوں گا۔يَابَتِ لَا تَعْبُدِ الشَّيْطَنَ إِنَّ الشَّيْطَنَ ۴۵۔اے میرے باپ ! شیطان کی پوجامت کر كَانَ لِلرَّحْمَن عَصِيَّا کیونکہ وہ شریر ہلاک ہونے والا تو رحمان کا نا فرمان ہی ہے۔يابَتِ إِنِّي أَخَافُ أَنْ يَمَسَّكَ عَذَابٌ ۴۶۔اے میرے باپ! میں ڈرتا ہوں کہ یعنی سید المرسلین کی پیشگوئی کرتا تھا۔