اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 643
قال الم ١٦ ۶۴۳ مریم ۱۹ وَأَوْطَنِى بِالصَّلوةِ وَالزَّكوة مَا دُمْتُ رہوں اور مجھ کو حکم دیا ہے نماز پڑھنے کا اور زکوۃ دینے کا میری زندگی تک۔حياة وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا ۳۳۔اور رحیم فرمانبردار بنایا اپنی ماں کا اور سرکش اور بد بخت نہیں بنایا۔شَقِيًّان وَالسَّلَامُ عَلَى يَوْمَ وُلِدْتُ وَيَوْمَ أَمُوتُ ۳۴۔اور مجھ پر سلامتی ہے جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن میں مروں اور جس دن پھر وَيَوْمَ أُبْعَثُ حَيَّان زندہ ہو کر اٹھوں۔ذلِكَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ قَوْلَ الْحَقِّ ۳۵۔یہ ہے عیسلی مریم کے بیٹے کا حال۔کچی بات ہے جس میں لوگ تر ڈ دکرتے ہیں۔الَّذِي فِيْهِ يَمْتَرُونَ۔مَا كَانَ لِلهِ أَنْ يَتَّخِذَ مِنْ وَلَدٍ سُبْحْنَه ۳۶ - اللہ کی شان کے لائق نہیں کہ وہ کسی کو اولاد إِذَا قَضَى أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُنْ بنائے۔وہ پاک ذات ہے۔ہاں جب وہ کسی کام کو کرنا چاہتا ہے تو بس اتنی بات ہے کہ اُس فَيَكُونُ b کام کو کہہ دیتا ہے کہ ہو جا تو وہ ہو جاتا ہے۔وَاِنَّ اللهَ رَبِّي وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوهُ ۳۔(اور عیسی نے کہا تھا) بے شک اللہ میرا بھی رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے۔تو اسی کی هُذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيمُ 色 عبادت کرو۔یہ ہی سیدھی راہ ہے۔فَاخْتَلَفَ الْاَحْزَابُ مِنْ بَيْنِهِمْ ۳۸۔پھر اختلاف کرنے لگیں ٹکڑ نئیں آپس میں تو آیت نمبر ۳۴۔وَالسَّلامُ عَلَى۔صوفیاء نے یہاں ایک ذوقی لطیفہ لکھا ہے کہ حضرت عیسی نے حضرت یحیی سے دعا کی درخواست کی تو انہوں نے کہا کہ تم مجھ سے اچھے ہو کیونکہ میں نے تو خود وَالسَّلامُ عَلَى کہا ہے اور تم پر سَلَامٌ عَلَيْهِ، اللہ کی طرف سے کہا گیا ہے اس لئے میں آپ کے ہاتھ پر بیعت کرتا ہوں۔آیت نمبر ۳۵ - يَمْتَرُونَ۔یعنی نصاری کے تین فرقے ہیں (۱) یعقوبیہ جو اسے خدا کہتا ہے (۲) نَسْطُورِيه جو اُ سے خدا کا بیٹا کہتا ہے (۳) ملگا یہ جو تین کا تیسرا کہتا اور آج کل چوتھا فرقہ ہے جو اسے آدمی بھی سمجھتا ہے اور حَي و قیوم اور خالق طیور وغیب دان بھی مانتا ہے۔