اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 642
قال الم ١٦ ۶۴۲ مریم ۱۹ وَهُزِّى إِلَيْكِ بِجِذْعِ النَّخْلَةِ تُسْقِط ۲۶۔اور ہلا اپنے طرف کھجور کی جڑ کو اس سے جھڑ پڑیں گی تجھ پر پکی پکی کھجوریں۔عَلَيْكِ رُطَبًا جَنِيَّات فَكُلِي وَاشْرَبَى وَقَرَى عَيْنًا فَإِمَّا تَرَينَ ۲۔تو کھا اور پی اور آنکھ ٹھنڈی کر پھر اگر تو کسی مِنَ الْبَشَرِ اَحَدًا فَقُولِي إِنِّي نَذَرْتُ آدمی کو دیکھے تو کہ دینا میں نے رحمان کے لئے منت کا روزہ رکھا ہے تو میں ہرگز بات نہ کروں لِلرَّحْمَنِ صَوْمًا فَلَنْ أُكَلِّمَ الْيَوْمَ گی آج کسی آدمی سے۔انسيَّان " فَأَتَتْ بِهِ قَوْمَهَا تَحْمِلُهُ قَالُوا لِمَرْيَمُ ۲۸ پھر اس کو لائی اپنی قوم کے پاس اُونٹ پر بٹھا کر۔قوم نے کہا۔اے مریم ! البتہ یہ تو تو لَقَدْ جِئْتِ شَيْئًا فَرِيَّا انوکھا بچہ لائی ( نبوت کا مدعی )۔يَأُخْتَ هَرُونَ مَا كَانَ أَبُوكِ امْرَاَ سوء ۲۹۔اے ہارون کی بہن! نہ تو تیرا باپ ہی بُرا آدمی تھا اور نہ تیری ماں ہی سرکش تھی۔وَمَا كَانَتْ أُمُّكِ بَغِيًّان فَأَشَارَتْ إِلَيْهِ قَالُوا كَيْفَ نُكَلِّمُ مَنْ ۳۰۔تو مریم نے بچہ کی طرف اشارہ کر دیا قوم نے کہا ہم کیسے بات کریں چھوٹے بچے سے۔كَانَ فِي الْمَهْدِ صَبِيَّان قَالَ إِنِّى عَبْدُ اللهِ اتني الكتب ۳۱ عیسی نے جواب دیا۔میں اللہ کا بندہ ہوں۔وَجَعَلَنِي نَبِيَّان اُس نے مجھ کو کتاب دی ہے اور نبی بنایا ہے۔وَجَعَلَنِي مُبْرَكًا أَيْنَ مَا كُنتُ ۳۲۔اور مجھے بابرکت بنایا ہے۔میں جہاں کہیں آیت نمبر ۲۸۔تَحْمِلُهُ۔یہ وہ زمانہ ہے جب عیسی علیہ السلام ماں کے ساتھ مصر سے تشریف لائے اور فلسطین و کنعان پہنچے اور اونٹ پر سوار تھے۔آیت نمبر ۲۹ - يَأخُتَ هَرُونَ۔یہ مورث اعلیٰ کے نام سے پکارے جاتے ہیں۔حضرت موسیٰ و ہارون کی بہن کا نام بھی مریم ہے۔کسی نے کہا ہے کہ مریم کے حقیقی بھائی کا نام بھی ہارون تھا مگر نصاری کی کتابوں میں اس کا پتہ تفصیلی نہیں لگتا۔آیت نمبر ۳۰۔صبيا۔عمر رسیدہ کے سامنے کتنی ہی بڑی عمر کا آدمی ہو بچہ ہی کہلاتا ہے۔