اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 640 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 640

قال الم ١٦ الْحُكْمَ صَبِيَّات ۶۴۰ نے اس کو دانائی دی بچپنے ہی میں۔مریم ۱۹ وَحَنَانًا مِنْ لَّدُنَّا وَ زَكوةً وَكَانَ تَقِيَّان ۱۴۔اور اپنے پاس سے رحم دلی دی اور صفائی ، قلب اور وہ بڑا متقی تھا۔وَ بَرًّا بِوَالِدَيْهِ وَلَمْ يَكُنْ جَبَّارًا ۱۵۔اور ماں باپ کا بڑا فرمانبردار اور وہ کچھ سرکش نافرمان نہ تھائے۔عَصِيَّان وَسَلَمُ عَلَيْهِ يَوْمَ وُلِدَ وَيَوْمَ يَمُوتُ ۱۲ اور اس پر سلامتی ہے جس دن وہ پیدا ہوا اور جس دن وہ مرے اور جس دن وہ پھر زندہ اٹھ کھڑا ہو۔وَيَوْمَ يُبْعَثُ حَيَّان وَاذْكُرْ فِي الْكِتَبِ مَرْيَمَ إِذِ انْتَبَذَتْ ۱۷۔اور مریم کا بیان کر کتاب میں جب وہ مِنْ أَهْلِهَا مَكَانًا شَرْقِيَّان الگ جابیٹھی اپنے لوگوں سے مشرق رُخ کسی جگہ۔فَاتَّخَذَتْ مِنْ دُونِهِم حِجَابًا ۱۸ پھر پردہ ڈال لی ان کی طرف سے پھر ہم فَأَرْسَلْنَا إِلَيْهَا رُوحَنَا فَتَمَثَّلَ لَهَا نے بھیجا اس کی طرف ہمارے فرشتے کو تو وہ بن گیا اُس کے سامنے اچھا خاصا آدمی۔بَشَرًا سَوِيًّا ۱۹۔قَالَتْ إِلى أَعُوذُ بِالرَّحْمنِ مِنْكَ 19۔وہ کہنے لگی۔میں تجھ سے رحمان کی پناہ مانگتی ہوں اگر تو بڑا پر ہیز گار ہے۔إِنْ كُنْتَ تَقِيَّا قَالَ إِنَّمَا أَنَا رَسُولُ رَبِّكِ لِأَهَبَ لَكِ ٢٠۔اُس نے کہا میں فقط بھیجا ہوا ہوں تیرے علمًا زَكِيَّان ے بگاڑ کرنے والا رب کا تا کہ تجھے ایک جوان پاکیزہ لڑکا بخشوں۔ے یعنی کیسی ہر حال میں اللہ کے امن میں ہے۔آیت نمبر ۱۷۔مَرْيَمَ۔کے معنی خدا کی طرف پھینکی۔دنیا سے ہٹائی گئی۔شیطان سے الگ کی گئی۔یہ مغلوب ہے مَرُ مِی کا (۲) جو صفت ذکوریت رکھتی ہو (۳) متهم کی گئی (۴) قوم سے الگ کی گئی۔لفظ ابن مریم ابن اللہ کی تردید کے لئے ہے ورنہ مریم سے ابن مریم کہنا کیا معنی۔شَرقِيًّا یہ مقام ناصرہ کہلاتا ہے جو بیت المقدس کے مشرقی طرف ہے جہاں عیسی علیہ السلام پیدا ہوئے۔