اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 639 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 639

قال الم ١٦ ۶۳۹ مریم ۱۹ يُزَكَرِيَّا إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِخُلِمٍ اسْمُهُ - اللہ نے فرمایا۔اے زکریا ! ہم تجھے خوشخبری۔سناتے ہیں ایک جوان لڑکے کی جس کا نام بیٹی يَحْيَى لَمْ نَجْعَل لَّهُ مِنْ قَبْلُ سَمِيَّان ہے اس سے پہلے ہم نے اس نام کا کوئی نہیں بنایا۔قَالَ رَبِّ أَتَى يَكُونُ لِي غُلَمٌ وَكَانَتِ ۹ زکریا نے پوچھا۔مجھے وہ بیٹا کب ہو گا امْرَأَتِي عَاقِرًا وَ قَدْ بَلَغْتُ مِنَ الْكِبَرِ حالانکہ میری موجودہ عورت بانجھ ہے اور میں پہنچ چکا ہوں بڑھاپے کی حد کو۔عليان قَالَ كَذلِكَ قَالَ رَبُّكَ هُوَ عَلَى هَيّنُ ١۔اللہ نے فرمایا۔اسی طرح ہے۔تیرے ربّ نے فرمایا کہ وہ کام مجھ پر آسان ہے۔میں نے تجھ کو بھی پیدا کیا ہے پہلے اور تو کچھ بھی نہ تھا۔وَقَدْ خَلَقْتُكَ مِنْ قَبْلُ وَلَمْ تَكُ شَيْئًان قَالَ رَبِّ اجْعَل نِي آيَةً قَالَ ايَتُكَ إِلَّا 11۔عرض کی اے میرے رب ! میرے لئے کوئی تُكَلِّمَ النَّاسَ ثَلُثَ لَيَالٍ سَوِيًّا نشانی مقرر کر دے۔ارشاد ہوا تیرے لئے نشانی یہ ہے کہ تو بات نہ کرے گا لوگوں سے تین رات دن برابر۔فَخَرَجَ عَلَى قَوْمِهِ مِنَ الْمِحْرَابِ فَأَوْحَى ۱۲۔پھر اپنے لوگوں کے پاس آیا حجرہ سے تو ان إِلَيْهِمْ أَنْ سَبِّحُوا بُكْرَةً وَعَشِيَّان کو اشارہ سے کہہ دیا۔یاد کئے جاؤ اللہ کی صبح شام۔خُذِ الْكِتَبَ بِقُوَّةٍ وَآتَيْنَهُ ۱۳- اے بی ! لے کتاب مضبوطی سے۔۔ہم۔بیٹی! لے دعا قبول ہوئی یحیی علیہ السلام پیدا ہوئے بڑے ہوئے تو ان سے اللہ نے فرمایا۔کے یعنی تو رات شریف پر عمل کرو۔آیت نمبر ۸۔تعلیم۔کے لفظ میں اشارہ ہے کہ وہ تیرے سامنے جوان بھی ہوگا اور یحییٰ میں اشارہ ہے کہ اَحْيَاهُ اللهُ بِالْإِيْمَان با ایمان لمبی عمر والا ہو گا۔آیت نمبر ۹۔آئی۔اس کلمہ سے اظہار یاس نہیں بلکہ دعا عاجزانہ اور اشتیاقی رنگ میں ہے کیونکہ انبیاء اور اولیاء خدا کے ارشاد میں شبہ نہیں کرتے۔آیت نمبر ا۔اَلَّا تُكَلِم۔یعنی ذکر الہی میں خاموشی کے ساتھ برابر مشغول رہے گا۔یہ چپ کا روزہ تھا۔