اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 638
قال الم ١٦ ۶۳۸ مریم ۱۹ سُوْرَةُ مَرْيَمَ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ تِسْعٌ وَتِسْعُونَ آيَةً وَّ سِتَّةُ رُكُوعَاتٍ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم اس کتاب کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اللہ کے نام سے جو بے سبب بھی دیتا ہے اور سبب سے بھی دیتا ہے۔۲ - كهيعص ذِكْرٌ رَحْمَتِ رَبِّكَ عَبْدَهُ زَكَرِيَّان۔یہ تیرے رب کی رحمت کا بیان ہے اپنے إِذْ نَادَى رَبَّهُ نِدَاءً خَفِيَّا بندے زکریا پر۔۴۔جب اس نے پکارا اپنے رب کو آہستہ آواز سے۔قَالَ رَبِّ إِنِّي وَهَنَ الْعَظمُ مِنِّي وَاشْتَعَلَ ۵۔بولا اے میرے رب ! بے شک میری ہڈیاں شست ہو گئی ہیں اور بڑھاپے سے سرسفید الرَّأْسُ شَيْبًا وَ لَمْ أَكُنْ بِدُعَابِكَ رَبِّ ہو گیا ہے اور تجھ سے دعا مانگ کر کبھی محروم شَقِيًّان نہیں رہا۔وَإِنِّي خِفْتُ الْمَوَالِيَ مِنْ وَرَاءِنى ٦ اور مجھ کو خوف ہے میرے قرابت داروں وَكَانَتِ امْرَأَتِي عَاقِرًا فَهَبْ لِی سے میرے پیچھے اور میری عورت بانجھ ہے۔تو مجھ کو عطا فر ما خاص اپنے پاس سے ایک وارث۔مِنْ لَّدُنْكَ وَلِيَّان يَرِثُنِي وَيَرِثُ مِنْ آلِ يَعْقُوبَ وَاجْعَلْهُ ۷۔وہ میرا وارث ہو اور یعقوب کی آل کاتے اور اس کو بنا اے میرے رب ! دل بھاتا ، پسندیدہ۔رَبِّ رَضِيًّان میرا اور آبائی نبوت کا۔لا یعنی میرے پیچھے دین نہ بگڑ جائے۔آیت نمبر ۲۔گھیعص۔اس میں پانچ قصوں کی طرف اشارہ ہے ”ن“ سے زکریا ”ہ سے ابراہیم، ”می“ سے یحیی ، ”ع“ سے عیسی ص“ سے صدیق یعنی اور لیں۔بعض نے کہا کہ فرشتوں کے نام ہیں اور اصل میں ”ن“ سے کریم ہ“ سے ہادی۔”ی“ سے علی اور ”ع“ سے عظیم ص“ سے صادق۔آیت نمبر ۳۔رَحْمَتِ اولا د رحمت الہی ہے اگر وہ متقی اور صالح ہوں اور صاحب اولا دقدر و شکر کریں۔آیت نمبر ۵۔وَهَنَ الْعَظمُ۔کہا گیا ہے کہ اُس وقت ان کی عمر ستر سے کچھ زیادہ تھی۔آیت نمبرے۔رَضِيًّا۔دل بھاتا ، پسندیدہ۔اس لئے فرمایا کہ بیٹے تو پیدا ہوتے ہی رہتے ہیں مگر خدا کے فضل کا بیٹا جو انبیاء اور اولیاء کا وارث ، اللہ کا مرضی اور پسندیدہ ہو اس کی درخواست ہے۔