اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 637 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 637

قال الم ١٦ ۶۳۷ الكهف ١٨ خُلِدِينَ فِيهَا لَا يَبْغُونَ عَنْهَا حِوَلا ۱۰۹۔وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے وہاں سے مقام بدلنا نہ چاہیں گے۔قُل لَّوْ كَانَ الْبَحْرُ مِدَادًا لِكَلِمَتِ رَبِّي 110 - کہہ دے اگر دریا سیاہی ہو میرے رب کی لَنَفِدَ الْبَحْرُ قَبْلَ أَنْ تَنْفَدَ كَلِمَتُ رَبِّي باتیں لکھنے کوتو دریا ختم یا خشک ہو جائے اس سے پہلے کہ میرے رب کی باتیں اور پیشگوئیاں پوری ہوں۔اور اگر چہ ہم ایسا ہی اور مد دکولا ئیں۔وَلَوْ جِئْنَا بِمِثْلِهِ مَدَدًا۔قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ يُوحَى إِلَى 11۔کہہ دے میں بھی تو تمہارے ہی جیسا ایک أَنَّمَا الْهُكُمْ إِلَهُ وَاحِدٌ فَمَنْ كَانَ يَرْجُوا بشر ہوں ہاں! میری طرف وحی آتی ہے کہ تمہارا سچا معبود وہی ایک معبود ہے تو جس کو امید ہو لِقَاءَ رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا اپنے رب سے ملنے کی اسے چاہئے کہ وہ نیک يُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبَّةٍ أَحَدًا ن ی عمل کیا کرے اور اپنے رب کی اطاعت اور طاعت میں کسی کو بھی شریک نہ کرے۔لے نہ ریا سے نہ اور طرح سے۔