اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 636 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 636

قال الم ١٦ ۶۳۶ الكهف ١٨ الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَوةِ الدُّنْيَا ۱۰۵۔یہ وہ لوگ ہیں جن کی کوشش سب دنیا ہی وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ کی زندگی میں گئی گزری اور وہ اپنی جگہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ اچھے کام کر رہے ہیں۔صنعان أوليك الَّذِيْنَ كَفَرُوا بِايْتِ رَبِّهِمْ ۱۰۶۔یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے نہ مانا اپنے وَلِقَابِهِ فَحَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فَلَا نُقِيمُ رب کی آیتوں کو اور اس کی ملاقات کو تو اُن کا سب کیا کرایا اکارت ہو گیا تو ہم ان کے لئے لَهُمْ يَوْمَ الْقِمَةِ وَزُنًا قیامت کے دن یا انجام کار کوئی تول نہ قائم کریں گے۔ذلِكَ جَزَاؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا كَفَرُوا ۱۰۷۔ان کا بدلہ تو جہنم ہی ہے کیوں کہ انہوں وَاتَّخَذُوا أَيْتِي وَرُسُلِى هُزُوًان نے حق کو چھپایا اور میری آیتوں اور رسولوں کا ٹھٹھا اڑا دیا۔إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصّلِحَتِ كَانَتْ ۱۰۸۔بے شک جنہوں نے سچے دل سے اللہ کو مانا اور بھلے کام کئے ان کے لئے فردوس کے باغ ہیں جگہ مہمانی کے لئے۔لَهُمْ جَنَّتُ الْفِرْدَوْسِ نُزُلًا ے یعنی یہ بڑے ذلیل وخوار بے وزن و خفیف ہیں۔آیت نمبر ۱۰۵ - يَحْسَبُون - علی الخصوص نصاری، پھر مشرک، پھر عام دنیا داروں کا بھی حال ہے اور قوم دجال کی طرف بھی اشارہ ہے کہ ان کی تمام صناعتیں اور ایجادیں دنیا کے لئے ہیں اور بمقابلہ دین بیکا رو محدود ہیں۔مومن کو چاہئے کہ کار ہائے دین کے لئے دنیا چاہے نہ خواہش نفسانی کے لئے رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةٌ وَ فِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ - يُحْسِنُونَ صُنعا۔اکثر پیشہ ور جو کسی زمانہ میں ذلیل سمجھے جاتے تھے مثل جولا ہے، پس تمہارے، موچی ، حجام اور لوہار وغیرہ اب کمال والے اور معزز سمجھے جاتے ہیں۔چونکہ اس پیشگوئی کا ظہور ہے یہ سب آیتیں دلالت کر رہی ہیں کہ دجال صناع فریب دہ تجارت پیشہ قوم کا نام ہے۔آیت نمبر ۱۰۶۔وَزُنا۔دنیا اور عیش دنیا آخرت سے غافل ہو کر خوب اڑائے اور حاصل کر لئے وَمَا لَهُمْ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ ، تلے تو کیا ، نیکی تو ہے نہیں۔