اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 635
قال الم ١٦ ۶۳۵ الكهف ١٨ جَاءَ وَعْدُ رَبّى جَعَلَهُ دَكَاءَ وَكَانَ جب میرے رب کا وعدہ آ جائے گالے تو اس کو کا میرا رب گرا دے گا اور میرے رب کا وعدہ وَعْدُ رَبِّي حَنَّان بالکل سچا ہے۔وَتَرَكْنَا بَعْضَهُمْ يَوْمَ يَمُوجُ فِي 100۔اور ہم چھوڑ دیں گے اس دن کہ ایک پر يَوْمَدِيمُوجُ ۱۰۰ بَعْضٍ وَنُفِخَ فِى الصُّورِ فَجَمَعْتُهُم ایک چڑھائی کریں گے اور صور پھونکا جائے گا۔پھر ہم ان سب کو جمع کریں گے بخوبی (مقتل، مرقد ، جنگ گاہ عظیم میں )۔جَمْعان وَعَرَضْنَا جَهَنَّمَ يَوْمَبِذٍ لِلْكَفِرِین ۱۰۱۔اور ہم سامنے کر دیں گے جہنم اس دن کافروں کے بالکل روبرو۔عَرْضَان الَّذِينَ كَانَتْ أَعْيُنُهُمْ فِي غِطَاء عَنْ ۱۰۲۔جن لوگوں کی آنکھیں غفلت کے پردے میں تھیں میرے دیکھنے اور یاد سے وہ سن نہ سکتے تھے۔ذِكْرِى وَكَانُوا لَا يَسْتَطِيعُونَ سَمْعان في أَفَحَسِبَ الَّذِيْنَ كَفَرُوا أَنْ يَتَّخِذُوا ۱۰۳۔سمجھا ہی کیا ہے؟ " کافروں نے جنہوں عِبَادِى مِنْ دُونِى اَوْلِيَاءَ إِنَّا أَعْتَدْنَا نے میرے بندوں کو میرے سوا کارساز بنالیا۔البتہ ہم نے تیار کر رکھا ہے جہنم کافروں کی جَهَنَّمَ لِلْكْفِرِيْنَ نُزُلًا مہمانی کے لئے۔قُلْ هَلْ تُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالان ۱۰۴۔تم کہہ دو کیا ہم تم کو بتا دیں کون باعتبار عملوں کے بہت برباد ہونے والے ہیں؟ ا یعنی ہزار برس کے بعد۔سے اس پیش گوئی کو بغض و حسد سے۔کے عام جنگی بنگل بجیں گے قبل قیامت۔یعنی مشرک نصاری وغیرہ سے۔یعنی کیا شرک موجب عقوبت نہ ہوگا۔کیوں نہ ہوگا اور مقرب بندے انہیں عذاب سے بچالیں گے۔ہرگز نہ بچاسکیں گے۔آیت نمبر ۹۹ - د گائے۔چنانچہ یہ پیشگوئیاں پوری ہو گئیں اور وہ دیوار میں بے کار۔جنگی کارروائیاں بھی بدل گئیں۔آیت نمبر ۱۰- لِلْكَفِرِينَ عَرضًا۔یعنی آگ کی لڑائی ہو گی تیر و تلوار کی نہیں اور وہ کافروں ہی کو پیش آئے گی مومنوں کو منع ہو گیا ہے جیسا کہ بخاری کی حدیث يَضَعُ الْحَرُبَ میں بھی آیا ہے کہ مسیح موعود جہاد کومنع کر دے گا۔