اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 634 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 634

قال الم ١٦ ۶۳۴ الكهف ١٨ نَجْعَلُ لَكَ خَرُجًا عَلَى اَنْ تَجْعَلَ بَيْنَنَا لئے کچھ چندہ کر دیں بشرطیکہ تو ہمارے اور ان کے وَبَيْنَهُمْ سَدًّان درمیان کوئی دیوار اور آڑ بنا دے۔قَالَ مَا مَكَنِي فِيهِ رَبِّي خَيْرٌ فَاعِينُونِي ٩٦۔اس نے کہا میرے رب نے جو مجھے قدرت بِقُوَّةٍ أَجْعَلْ بَيْنَكُمْ وَبَيْنَهُمْ رَدُمان دے رکھی ہے اس میں وہ بہتر ہے ہاں تم میری مدد کرو زور سے کہ میں بنا دوں تمہارے اور ان کے درمیان ایک مضبوط آڑ۔اتُونِي زُبَرَ الْحَدِيدِ حَتَّى إِذَا سَاوِی ۹۷ تم مجھے لا دولو ہے کے تختے یہاں تک کہ بَيْنَ الصَّدَفَيْنِ قَالَ انْفُخُوا حَتَّى إِذَا سب برابر جما دے دو پہاڑوں کے دروں کے بیچ میں پھر کہا کہ دھونکو۔یہاں تک کہ جب اس کو جَعَلَهُ نَارًا قَالَ أَتُوْنِى أُفْرِغْ عَلَيْهِ بالکل آگ بنا دیا کہا مجھے لا دو اس پر ڈال دوں گا پگلا یا ہوا تانبا۔قطرات فَمَا اسْطَاعُوا أَنْ يَظْهَرُوهُ وَمَا ۹۸۔پھر وہ اس پر چڑھ نہ سکیں گے اور نہ اس میں سوراخ کر سکیں گے۔اسْتَطَاعُوا لَهُ نَقْبان قَالَ هَذَا رَحْمَةٌ مِّن رَّبِّي فَإِذَا ۹۹۔کہا یہ میرے رب کی مہربانی سے ہے پھر ا پیچرسی سد کے بنانے کے لئے۔آیت نمبر ۹۶۔رَدْمًا۔ایک حدیث میں ہے ہزار برس کے بعد یہ آڑ اور سد تباہ ہو جائے گی۔یوحنا کے مکاشفات میں بھی ہے کتاب ۲۰ آیت ۷۔الہامی نوشتوں کے مطابق روس اور انگریز اور فرانس کا تسلط ہزار سال ہجری کے بعد عرب شام کے چاروں کونوں پر شروع ہوا اور ۱۵۹۱ء سے یہ تو میں اسلامی شہروں پر مسلط ہو رہی ہیں۔قرآن شریف کو نازل ہوئے تیرہ سو (۱۳۰۰) برس ہوئے تو مکاشفات یوحنا اور حز قیل نبی کی کتاب جن پر ہزاروں برس گزر چکے کیسی کچی ثابت ہوئیں اور یا جوج روس اور ماجوج انگریز کیسے آپس میں قریب ہورہے ہیں۔آیت نمبر ۹۷۔بَيْنَ الصَّدَفَيْنِ۔یہ سد آرمینہ اور آذربائیجان کے درمیان تھی ۳۰ میل کے قریب جگہ ہے اس سے ملک کو بہت امن پہنچا پھر یورال کی چوٹیوں پر اسی قسم کی دیوار کھینچی گئی پھر سمر قند کے قریب بھی ایسی دیوار بنی پھر چین کے لوگوں نے مشہور دیوار مندرجہ جغرافیہ بنوائی یہ سب یا جوج و ماجوج کے حملہ سے بچنے کے لئے بنائی گئی تھیں۔