اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 633 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 633

قال الم ١٦ ۶۳۳ الكهف ١٨ حَتَّى إِذَا بَلَغَ مَطْلِعَ الشَّمْسِ وَجَدَهَا ۹۔یہاں تک کہ جب وہ آفتاب نکلنے کی جگہ تَطْلُعُ عَلَى قَوْمٍ لَّهُ نَجْعَلْ لَهُمْ مِّنْ پہنچا تو آفتاب کو معلوم کیا وہ طلوع کر رہا ہے ایک قوم پر جن کے لئے ہم نے نہیں بنائی دُونِهَا سِتران آفات سے کوئی آڑے۔كَذَلِكَ وَقَدْ اَحَطْنَا بِمَا لَدَيْهِ خُبْرًا ۹۲۔یہ حال تو یوں ہی تھی اور ہم کو پوری خبر ہے ثُمَّ أَتْبَعَ سَبَبًا جو کچھ اس کے پاس تھا۔۔۹۳۔پھر ایک اور پڑاؤ پر پہنچا۔حَتَّى إِذَا بَلَغَ بَيْنَ السَّدَّيْنِ وَجَدَ مِنْ ۹۴۔یہاں تک کہ جب وہ پہنچا آرمینیا اور دُونِهِمَا قَوْمًا لَّا يَكَادُونَ يَفْقَهُوْنَ آذربیجان کے درمیان کی دو دیواروں میں تو ان کے ورے ایک قوم کو پایا۔وہ بات نہیں قَوْلًا سمجھتی تھی ( کسی طرح )۔قَالُوْا يُذَا الْقَرْنَيْنِ اِنَّ يَأْجُوجَ ۹۵۔انہوں نے کہا اے ذوالقرنین ! بے شک یا جوج وَمَأْجُوجَ مُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ فَهَلْ ماجوج سے فساد کرتے ہیں ملک میں تو کیا ہم تمہارے لے شرقی طرف بلوچی قوم جہاں ہے مشرقی حدود سلطنت بلوچستان۔یعنی اس قوم کو گھر بنانے کا علم نہیں دیا تھا۔سے یعنی سامان ولشکر و عقل۔ے آگ سے کام لینے والی قوم یورپین۔آیت نمبر 91 - سترا۔یعنی اس قوم کو گھر بنانے کا علم نہیں دیا تھا۔جنگلی خانہ بدوش تھے۔اس مقام پر اس نے یعنی کیقباد نے عمارات بنانے کا ارادہ کیا تھا۔ایک مؤرخ نے لکھا ہے کہ کیقباد بلوچستان سے سائبیریا تک پہنچ گیا تھا۔آیت نمبر ۹۴ - بَيْنَ السَّدَّيْنِ فصیل شہر حفاظت شہر کے لئے قدیم سے ایک محفوظ کارروائی چلی آتی ہے مگر اب قلعہ شکن توپوں کے سامنے بیچ ہیں۔يَفْقَهُونَ قَوْلًا - مید و فارس کے لوگ ان کی بولی اچھی طرح نہ سمجھ سکتے تھے۔آیت نمبر ۹۵ - يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ۔یعنی انگریز اور روس آگ سے کام لینے والی قوم۔یہ اجیج سے مشتق ہے۔مشاہدہ گواہ ہے کہ کون سی قوم آگ سے بہت کام لے رہی ہے۔جغرافیہ دانوں نے ان کا مقام بلاد چہارم اور ششم کے جنوب میں لکھا ہے جو بلا د پنجم ہے پھر حز قیل نبی کی کتاب میں لکھا ہے کہ اوج روس ہے، اور اس سے بڑھ کر ثبوت یہ ہے کہ لندن کے گلڈ ہال میں یا جوج ماجوج کے بت رکھے ہیں اور لکھا ہے کہ لندن کے پہلے فاتح اور آباد کنندہ یہی ہیں۔