اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 632 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 632

قال الم ١٦ كُلِّ شَيْءٍ سَبَبًا فَأَتْبَعَ سَبَبًا ۶۳۲ اس کو دیا تھا اکثر ضروری سامان۔الكهف ١٨ ۸۶۔تو وہ ایک سامان کے پیچھے لگا۔حَتَّى إِذَا بَلَغَ مَغْرِبَ الشَّمْسِ وَجَدَهَا ۸۷۔یہاں تک کہ جب پہنچا آفتاب کے ڈوبنے تَغْرُبُ فِي عَيْنٍ حَمِثَةٍ وَوَجَدَ عِنْدَهَا کی جگہ لے تو اس نے آفتاب کو پایا ( یعنی ایسا معلوم قَوْمًا قُلْنَا يَذَا الْقَرْنَيْنِ إِمَّا أَنْ تُعَذِّبَ وَإِمَّا أَنْ تَتَّخِذَ فِيْهِمْ حُسْنًا ہوا کہ وہ ڈوبتا ہے بحر اسود میں اور پایا اس کے نزدیک ایک قوم کو ، ہم نے کہا اے ذوالقرنین ! یا تو تو ان کو عذاب دے یا ان سے نیک سلوک کر (یعنی تجھے اختیار ہے)۔قَالَ أَمَّا مَنْ ظَلَمَ فَسَوْفَ نُعَذِّبُهُ ثُمَّ ۸۸۔وہ بولا جو ظالم ہے اس کو تو آگے ہم سزا يُرَدُّ إِلى رَبِّهِ فَيُعَذِّبُهُ عَذَابًا تُكْرَان دیں گے پھر وہ لوٹایا جائے گا اپنے رب کے حضور تو وہ اس کو سخت عذاب دے گا۔وَأَمَّا مَنْ أَمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَهُ جَزَاء ۸۹۔اور جو ایمان لایا اور بھلے کام کیا تو اس الْحُسْنٰى وَسَقُوْلُ لَهُ مِنْ أَمْرِنَا يُسْرًان کے لئے نیک بدلہ ہے اور ہم اس کو قریب اپنی طرف سے آسان بات کہیں گے۔۔ثُمَّ اتْبَعَ سَبَبًا ۹۰۔پھر وہ پیچھے پڑا ایک اور پڑاؤ کے۔خوش اسلوبی سے۔ے یعنی ڈینیوب کے دلدل اور بحیرہ اسود تک پہنچا۔آیت نمبر ۸۵ - سَبَبًا گل کبھی ضروری اشیاء کے معنی میں آتا ہے جیسے سفر کا گل سامان تیار کر لیا۔آیت نمبر ۸۷ - مَغْرِبَ الشَّمْسِ۔اس ملک کے لحاظ سے مَغرِبَ الشَّمس وہی تھا کیونکہ ہر مقام مشرق و مغرب الگ الگ ہے یعنی ڈینیوب کے دلدل میں اور بحیرہ اسود تک پہنچا۔وَجَدَ۔کا لفظ حقیقت واقعہ پر دال نہیں کہ کسی نا سمجھ کا اعتراض ہو سکے بلکہ ذوالقرنین کے مشاہدہ کا بیان ہے یعنی اس نے ایسا دیکھا یا سمجھا۔حَمِئَة - بحیرہ کسپین میں مشہور دلدلیں ہیں۔ذکر یا باب ۱۳، بیرمیاہ ۴۳۔يذَا الْقَرْنَيْنِ - مید و فارس کی سلطنتوں کے مورث اعلیٰ کا نام کیقباد بھی مشہور ہے۔