اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 629 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 629

قال الم ١٦ ۶۲۹ الكهف ١٨ قَالَ فَإِنِ اتَّبَعْتَنى فَلَا تَسْتَلْنِى عَنْ شَيْءٍ ١- خضر نے کہا اچھا اگر تم میرے ساتھ حَتَّى أُحدِثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْران في وقنة 11 ہوتے ہو تو مجھ سے کچھ بھی نہ پوچھنا جب تک میں خود ہی اس کا ذکر نہ شروع کروں تم سے۔فَانْطَلَقَا حَتَّى إِذَا رَكِبَا فِي السَّفِينَةِ ۲۔پھر دونوں چلے یہاں تک کہ کشتی میں سوار خَرَقَهَا قَالَ أَخَرَقْتَهَا لِتُخْرِقَ أَهْلَهَا ہوئے تو خضر نے کشتی کو پھاڑ دیا۔کہا کیا تم نے اس کشتی کو پھاڑ دیا تا کہ کشتی والوں کو ڈبا لَقَدْ جِئْتَ شَيْئًا اِمْرًا دو یہ تو تم نے خطر ناک بات کی۔قَالَ أَلَمْ أَقُلْ إِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِيعَ مَعِيَ ۷۳۔خضر نے کہا کیا میں نے نہیں کہا تھا کہ تو ہرگز میرے ساتھ صبر نہ کر سکے گا۔صبران قَالَ لَا تُؤَاخِذْنِي بِمَا نَسِيْتُ وَلَا ۷۴۔موسیٰ نے کہا آپ میری بھول پر مجھے نہ تُرْهِقْنِي مِنْ أَمْرِى عُسْرًا پکڑیں اور نہ میرے کام میں مجھ پر سختی کریں۔فَانْطَلَقَا حَتَّى إِذَا لَقِيَا غُلَمًا فَقَتَلَهُ ۷۵۔پھر دونوں چلے یہاں تک کہ ایک جوان قَالَ أَقَتَلْتَ نَفْسًا زَكِيَّةً بِغَيْرِ نَفْسٍ سے ملے تو خضر نے اس کو مار ڈالا ، موسیٰ نے کہا ، تم نے بے عوض ایک پاک نفس کو مار ڈالا۔یہ ایک نا پسند چیز تم لائے۔لَقَدْ جِئْتَ شَيْئًا تُكْرًا قَالَ أَلَمْ أَقُلْ لَكَ إِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِيعَ ۷۶۔خضر نے کہا کیا میں نے تجھ سے نہیں کہا تھا کہ تو ہرگز میرے ساتھ صبر نہ کر سکے گا۔مَعِيَ صَبْرًا قَالَ إِنْ سَأَلْتُكَ عَنْ شَيْءٍ بَعْدَهَا فَلَا ۷۷۔موسیٰ نے کہا اگر میں آپ سے پھر تُصْحِبَنِي قَدْ بَلَغْتَ مِنْ لَدُنِي عُدْرًا پوچھوں کچھ تو آپ ساتھ نہ رکھنا مجھے، بے شک آپ پہنچ جائیں گے میری طرف سے عذر کو۔فَانْطَلَقًا حَتَّى إِذَا آتَيَا أَهْلَ قَرْيَةٍ -۸- پھر دونوں چلے یہاں تک کہ جب دونوں ۷۸۔اسْتَطْعَمَا أَهْلَهَا فَأَبَوْا أَنْ يُضَيْفُوْهُمَا پہنچے ایک گاؤں والوں کے پاس تو وہاں کے ے پھر الگ کر دیں گے تو آپ بے قصور ہیں۔