اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 626 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 626

سبحن الذي ١٥ ۶۲۶ الكهف ١٨ جَعَلْنَا عَلَى قُلُوبِهِمُ اَكِنَّةً أَنْ يَفْقَهُوهُ ہاتھوں نے آگے بھیجا (اپنی بدکاریاں) ہم نے ان کے دلوں پر پردے ڈال دیئے ہیں اس وَفِي أَذَانِهِمْ وَقُرًا وَإِنْ تَدْعُهُمْ إِلَى لئے کہ وہ قرآن کو نہیں سمجھتے اور ان کے الهُدَى فَلَنْ يَهْتَدُوا إِذَا أَبَدًا کانوں میں بہرا پن ہے (حق سننے سے ) اور اگر تو ان کو ہدایت کی طرف بلائے تو بھی وہ ہرگز ہدایت نہ پائیں گے کبھی۔وَرَبُّكَ الْغَفُورُ ذُو الرَّحْمَةِ لَو ۵۹۔اور تیرا رب بڑا عیبوں کا ڈھانپنے والا يُؤَاخِذُهُمْ بِمَا كَسَبُوا لَعَجَّلَ لَهُمُ رحمت والا ہے اگر ان کو پکڑتا ان کے کئے پر تو جلدی ان پر عذاب کر دیتا بلکہ ان کے لئے ایک میعاد ہے جس کے سوا کہیں وہ پناہ نہیں پاسکتے۔الْعَذَابَ بَلْ لَّهُمْ مَّوْعِدُ أَنْ يَجِدُوا مِنْ دُونِهِ مَوْبِلًا وَتِلْكَ الْقُرَى أَهْلَكْتُهُمْ لَمَّا ظَلَمُوا ۶۰۔اور یہ بستیئیں ہیں جن کو ہم نے تباہ اور ہلاک کر دیا جب انہوں نے ظلم کیا اور ہم نے وَجَعَلْنَا لِمَهْلِهِهِمْ مَّوْعِدًان کر رھی تھی۔یہ ہونے لئے میوہ ان کے ہلاک ہونے کے لئے ایک میعاد مقرر وَإِذْ قَالَ مُوسَى لِفَتْهُ لَا اَبْرَحُ حَتَّى 1 - ) کیا تمہیں موسیٰ کا قصہ یاد نہیں ) جب اس ابْلُغَ مَجْمَعَ الْبَحْرَيْنِ أَوْ أَمْضِيَ حُقُبًا نے اپنے جوان سے کہا میں نہ بیٹھوں گا جب تک نہ پہنچ جاؤں دو دریاؤں کے ملنے کے مقام تک یا چلتا رہوں گا سالہا سال۔آیت نمبر ۵۸ - آکنه یعنی نادانی اور جہالت کے پردے ان کے دل پر پڑے ہیں اور نادانی دل میں جسم گئی ہے۔آیت نمبر ۶۰۔مَوْعِدًا۔یعنی ہر ایک ظلم کا نتیجہ ہر نیکی کا بدلہ ضرورضرور ملنا ہے۔کیا تمہیں موسیٰ کا قصہ یاد نہیں۔مَجْمَعَ الْبَحْرَيْنِ - یعنی نِیل اَرزَق اور نیل ابیض کے سنگم تک جو دریائے نیل کی دوشاخیں ہیں ان دونوں کے ملنے کی جگہ منار ایک عظیم الشان شہر تھا جو فراعنہ کے وقت دارالسلطنت تھا آج کل وہاں شہر مخرطوم ہے۔صحیح بخاری میں مجملاً یہ قصہ یوں بیان ہوا ہے کہ بنی اسرائیل میں حضرت موسیٰ وعظ فرما رہے تھے کسی نے پوچھا زیادہ عالم کون ہے؟ حضرت نے بظاہر اپنی طرف نسبت کی اور موقع وعظ اللہ تعالیٰ کا تذکرہ چاہتا تھا اس