اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 625 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 625

سبحن الذي ١٥ ۶۲۵ الكهف ١٨ تبرئ موَاقِعُوْهَا وَلَمْ يَجِدُوا عَنْهَا مَصْرِفَان آگ کو دیکھیں گے اور یقین کر لیں گے کہ اس میں ضرور گرنے والے ہیں اور وہاں سے پلٹ جانے کی کوئی جگہ نہ پائیں گے۔وَلَقَدْ صَرَّفْنَا فِي هُذَا الْقُرْآنِ لِلنَّاسِ مِنْ ۵۵ - اور ہم نے پھیر پھیر کر لوگوں کو سمجھائی ہے كُلِّ مَثَلٍ وَكَانَ الْإِنْسَانُ اَكْثَرَ شَيْءٍ اس قرآن میں ہر ایک اعلیٰ درجہ کی بات اور آدمی تو بہت سی باتوں میں جھگڑا ہی کرتا رہتا ہے۔جَدَلًا وَمَا مَنَعَ النَّاسَ أَنْ يُؤْمِنُوا إِذْ جَاءَهُمُ ۵۶۔اور لوگوں کو کسی نے باز نہ رکھا اس بات سے کہ وہ ایمان لائیں جب ان کے پاس ہدایت الْهُدَى وَيَسْتَغْفِرُوا رَبَّهُمْ إِلَّا أَنْ آ چکی اور مغفرت چاہیں اپنے رب سے مگر تَأْتِيَهُمُ سُنَّةُ الْأَوَّلِينَ اَوْ يَأْتِيَهُمُ اس بات نے روکا کہ ان کو اگلوں کی رسم یاد آ گئی یا عذاب ہی آ موجود ہوا تھا ان کے سامنے الْعَذَابُ قُبلا طرح طرح کالے۔وَمَا نُرْسِلُ الْمُرْسَلِينَ إِلَّا مُبَشِّرِينَ ۵۷۔اور ہم نے رسول نہیں بھیجےمگر وہ دوستوں کو خوشخبری سنانے والے دشمنوں کو ڈرانے والے ج وَمُنْذِرِينَ وَيُجَادِلُ الَّذِينَ كَفَرُوا ہی ہوتے ہیں) اور کافر تو جھوٹے جھگڑے بِالْبَاطِلِ لِيُدْحِضُوا بِهِ الْحَقَّ وَاتَّخَذُوا کرتے ہیں تا کہ اس کی وجہ سے حق کو متزلزل کر ايتِي وَمَا اُنْذِرُوا هُزُوًا ) دیں اور انہوں نے میری نشانیوں کو اور جن چیزوں سے ڈرایا گیا تھا ان کو ٹھٹھا ٹھہرا لیا۔وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ ذُكِرَ بِالتِ رَبِّهِ ۵۸۔اور اس سے بڑھ کر کون ظالم ہے جس کو فَأَعْرَضَ عَنْهَا وَنَيَ مَا قَدَّمَتْ يَدُهُ إِنَّا لے جس طرح پہلے لوگوں پر عذاب آیا ان پر بھی آوے گا۔نصیحت کی گئی اس کے رب کی آیتوں سے پھر منہ پھیر لیا ان سے اور بھول گیا جو اس کے آیت نمبر ۵۶ - سنَّةُ الْأَوَّلِین۔یہ اوس اور خزرج کی لڑائی کی طرف اشارہ ہے جن کو شاس بن قیس یہودی نے لڑانا چاہا اور وہ اپنے ہتھیار لینے کو گئے کہ خیر خواہ بنی آدم ﷺ کو خبر ہوگئی اور آپ جھٹ تشریف لائے اور اُن کو روکا۔