اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 624
سبحن الذي ١٥ ۶۲۴ الكهف ١٨ وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلبِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ ۵۱۔اور یاد کرو جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کے فرمانبردار ہو جاؤ تو سب نے کہا مانا مگر فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسَ كَانَ مِنَ الْجِنِّ ابلیس نے۔وہ جن میں سے تھا تو اس نے توڑ فَفَسَقَ عَنْ أَمْرِ رَئِهِ اَفَتَتَّخِذُونَهُ دیا اقرار اپنے رب کا اور نافرمانی کی تو اے لوگو! وَذُرِّيَّتَةً أَوْلِيَاءَ مِنْ دُونِي وَهُمْ لَكُمْ کیا تم اس کو دوست بناتے ہو اور اس کی اولا د کو اللہ کے سوا وہ تو تمہارے کھلے کھلے دشمن ہیں وہ عَدُوٌّ بِئْسَ لِلظَّلِمِينَ بَدَلًا بُرا بدلہ ہے ظالموں کا۔مَا أَشْهَدُ تُهُمْ خَلْقَ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ ۵۲۔میں نے آسمان اور زمین کو پیدا کرتے وقت وَلَا خَلْقَ أَنْفُسِهِمْ وَمَا كُنْتُ مُتَّخِذَ ان شیاطین کو گواہ نہیں بنایا تھا اور نہ خودان کو پیدا کرتے وقت اور میں گمراہ کرنے والوں کو شریک الْمُضِلِّينَ عَضُدا اور برابر اور باز و بنانے والا نہیں ہوں لے۔وَيَوْمَ يَقُولُ نَادُوا شُرَكَاتِيَ الَّذِينَ ۵۳۔اور جس وقت اللہ فرمائے گا سے پکارو تو میرے برابر والوں کو جن کو تم سمجھتے تھے تو وہ زَعَمْتُمْ فَدَعَوْهُمْ فَلَمْ يَسْتَجِيبُوالَهُمْ ان کو پکاریں گے پر وہ ان کی پکار کا جواب بھی وَجَعَلْنَا بَيْنَهُمْ مَّوْ بِقًا نہ دیں گے اور ہم ان کے اندر ہلاکت کا سامان کر دیں گے۔وَرَاَ الْمُجْرِمُونَ النَّارَ فَظَنُّوا أَنَّهُمْ ۵۴ - اور جناب الہی سے قطع تعلق کرنے والے لے کافروں سے۔ے تو تم اُن کا کہنا نہ ماننا۔آیت نمبر ۵۔اَوْلِيَاءَ مِنْ دُوئی۔شیطان مخالف دین اور ذریت شیطان مخالفان راست باز و نا فرمایانِ خدا۔بدلا۔یہ یادر رکھنے کی بات ہے کہ بڑے بڑے عظیم الشان گناہ چھوٹی چھوٹی باتوں سے پیدا ہوتے ہیں پھر وہ کفر کو پہنچا دیتے ہیں یا فضل مولا شامل حال ہو جائے تو نیکی کی توفیق مل جاتی ہے۔چنانچہ ایک کنچنی نے پیاسے کتے کو پانی پلایا تھا تو اسے نیکی کی توفیق مل گئی اور بڑے عابد نے بلی کو مار ڈالا تھا وہ آخر قسی القلب ہو کر مرا۔آیت نمبر ۵۲ - مَا اَشْهَدْتُهُمْ۔یعنی ان کو کسی غیب کا علم نہیں یعنی شرک کسی کو علیم متصرف وغیب دان سمجھنے سے پیدا ہوتا ہے۔