اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 623
سبحن الذي ١٥ ۶۲۳ الكهف ١٨ الْمَالُ وَالْبَنُونَ زِينَةُ الْحَيَوةِ الدُّنْيَا ۴۷۔مال اور اولاد دنیا کی زینت ہیں اور باقی والبقيتُ الصُّلِحُتُ خَيْرٌ عِنْدَ رَبِّكَ رہنے والی نیکیاں بہت ہی بہتر ہیں تیرے ربّ کے نزدیک ثواب میں بہت اچھی ہیں امید کے ثَوَابًا وَخَيْرٌ أَمَلاً اعتبار سے۔وَيَوْمَ نُسَيِّرُ الْجِبَالَ وَتَرَى الْأَرْضَ ۴۸۔اور جس دن ہم بڑے بڑے پہاڑوں کو چلا دیں گےلے اور تو دیکھے گا زمین کو صاف کی بَارِزَةً وَحَشَرْتُهُمْ فَلَمْ تُغَادِرُ مِنْهُمْ ہوئی اور ان کو جمع کریں گے ہم پھر کسی کو نہ احَدًان كَمَا خَلَقْتُكُمْ أَوَّلَ مَرَّةٍ بَلْ چھوڑیں گے ان میں سے۔وَعُرِضُوا عَلَى رَبَّكَ صَفًّا لَقَدْ جِئْتُمُوْنَا ۴۹۔اور پیش کئے جائیں گے تیرے رب کے سامنے صف بہ صف ہے۔البتہ تم آ پہنچے ہمارے پاس جس طرح ہم نے تم کو پہلی مرتبہ پیدا کیا زَعَمْتُمْ أَلَّنْ نَّجْعَلَ لَكُمْ مَّوْعِدًا تھا بلکہ تم یہ خیال کرتے تھے کہ ہم تمہارے لئے کوئی وعدہ کی جائے مقرر ہی نہ کریں گے۔وَوُضِعَ الْكِتُبُ فَتَرَى الْمُجْرِمِينَ ۵۰۔اور نامہ اعمال رکھ دیا جائے گا تو تو دیکھے گا جناب الہی سے قطع تعلق کرنے والوں کو کہ مُشْفِقِينَ مَّا فِيْهِ وَ يَقُولُونَ يُوَيْلَتَنَا مَالِ ڈر رہے ہوں گے اُس چیز سے جو اُس میں تحریر هذَا الْكِتَبِ لَا يُغَادِرُ صَغِيرَةً وَلَا ہے اور بولیں گے ہائے ہمارے ستیا ناس وخرابی كَبِيرَةً إِلَّا أَحْصُهَا وَوَجَدُوا مَا عَمِلُوا یہ کیسی کتاب ہے کہ چھوڑتی ہی نہیں نہ کوئی چھوٹی بات نہ بڑی مگر اس نے سب کو گھیر لیا اور حَاضِرًا وَلَا يَظْلِمُ رَبُّكَ اَحَدًان وہ پائیں گے جو کچھ انہوں نے کیا تھا موجود اور تیرا رب تو کسی پر کچھ ظلم کرے گا ہی نہیں۔ا یعنی بڑے بڑے آدمیوں کو مار ڈالیں گے۔پہاڑوں سے، بڑے آدمی بھی مراد ہیں۔ے جناب الہی ارشاد فرمائے گا۔آیت نمبر ۴۸ - تَرَى الْأَرْضَ بَارِزَةٌ۔یہاں اَلاَرضَ سے مراد زمین مقدس ہے کہ وہ میدانِ جنگ بن جائے گی جیسا کہ مکاشفات یوحنا میں ہے۔آیت نمبر ۵۰ - وَلَا يَظْلِمُ۔ظالم دو قسم کے ہیں ایک خدا کے جو مشرک ہیں دوسرے بندوں کے حقوق ضائع کرنے والے۔