اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 622
سبحن الذي ١٥ ۶۲۲ الكهف ١٨ فَعَسَى رَبِّيٌّ أَنْ يُؤْتِيَنِ خَيْرًا مِنْ ۴۱ - تو امید ہے کہ میرا رب مجھ کو دے دے گا تیرے باغ سے بہتر باغ اور اس تیرے باغ پر جَنَّتِكَ وَيُرْسِلَ عَلَيْهَا حُسْبَانًا مِّنَ بھیج دے آسمان سے عذاب پس وہ صفا چٹ السَّمَاءِ فَتُصْبِحَ صَعِيدًا زَلَقان میدان بے گیاہ پھسلوان ہو کر رہ جائے۔أوْ يُصْبحَ مَاؤُهَا غَوْرًا فَلَنْ تَسْتَطِيعَ لَهُ ۴۲۔یا اس کا پانی خشک ہو جائے کہ پھر تو اسے کسی طرح پانہ سکے۔طلبان وَاحِيْطَ بِثَمَرِهِ فَأَصْبَحَ يُقَلِبُ كَفَّيْهِ ۴۳۔اور احاطہ کر لیا گیا اس کے پھلوں کالے تو وہ ہاتھ ملتا رہ گیا اُس خرچ پر جو اُس پر خرچ کیا تھا عَلَى مَا أَنْفَقَ فِيْهَا وَهِيَ خَاوِيَةً عَلَى اور وہ باغ اپنی چھتریوں پر گرا ہوا پڑا تھا اور وہ عُرُوشِهَا وَيَقُوْلُ يُلَيْتَنِي لَمْ أُشْرِكْ شخص کہتا تھا کیا اچھا ہوتا جو میں نہ شریک کرتا اپنے رب کے ساتھ کسی کو۔بِرَبِّي أَحَدًا وَلَمْ تَكُنْ لَهُ فِئَةٌ يَنْصُرُونَهُ مِنْ دُونِ اللَّهِ ۴۴۔اور اس کی کوئی جماعت ایسی نہ ہوئی جو اس کی مدد کرتی اللہ کے سوا اور نہ وہ مدد پایا۔ط وَمَا كَانَ مُنْتَصِرَات هُنَالِكَ الْوَلَايَةُ لِلهِ الْحَقِّ هُوَ خَيْرٌ ثَوَابًا ۴۵ - اس مقام پر ثابت ہو گیا کہ سب اختیار۔چ بچے اللہ ہی کو ہے اور وہی بہتر ثواب اور بہتر وَخَيْرٌ عُقْبان بدلہ ہے۔وَاضْرِبْ لَهُمْ مَّثَلَ الْحَيُوةِ الدُّنْيَا كَمَاء ۴۶۔اور کے بیان کر دے زندگی کی مثال کہ پانی اَنْزَلْنَهُ مِنَ السَّمَاءِ فَاخْتَلَطَ بِهِ نَبَات کے جیسی ہے جس کو ہم نے آسمان سے اتارا پھر الْأَرْضِ فَأَصْبَحَ هَشِيْمَا تَذْرُوهُ اس کے ساتھ مل گئی زمین کی روئیدگی آخر کار چورا چورا ہوگئی کہ اس کو اڑائے پھرتی ہیں ہوائیں اور اللہ ہر شے پر بڑا قابورکھنے والا ہے۔الرِّيحُ وَكَانَ اللهُ عَلَى كُلِّ شَيْ مقْتَدِرًا ے یعنی آفت آ گئی اور ضائع ہو گئے۔نصاری وغیرہ سے۔آیت نمبر ۴۵ - خَيْرٌ عُقبا۔یعنی جو کام کرو خدا ہی کو خوش کرنے کیلئے کرو ورنہ غضب الہی کا موجب ہوگا۔