اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 56 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 56

سيقول ٢ ۵۶ البقرة ٢ وَقَالَ الَّذِينَ اتَّبَعُوا لَوْ اَنَّ لَنَا كَرَّةً ۱۲۸۔اور بول اٹھیں گے چیلے جنہوں نے پیروی فَتَتَبَرَّاً مِنْهُمْ كَمَا تَبَرَّ وَامِنَّا كَذَلِكَ کی تھی کاش ہم کو دنیا میں پھر ایک بار جانا ملتا تو ہم بھی اُن سے الگ ہو جاتے جیسے یہ لوگ الگ يُرِيهِمُ اللهُ أَعْمَالَهُمْ حَسَاتٍ عَلَيْهِمْ ہو گئے ہم سے اسی طرح اُن کو دکھا دے گا اللہ وَمَاهُمْ بِخْرِجِينَ مِنَ النَّارِ ہ تعالیٰ اُن کے کرتوت افسوس دلانے کو، اور وہ دوزخ سے نکلنے والے نہیں۔يَايُّهَا النَّاسُ كُلُوا مِمَّا فِي الْأَرْضِ حَلَلًا ۱۲۹۔اے لوگو! اُن چیزوں میں سے جو زمین میں طَيْبًا وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوتِ الشَّيْطَنِ إِنَّهُ ہیں کھاؤ حلال پاکیزہ اور نہ چلو شیطان کے قدموں پر بے شک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِينٌ إِنَّمَا يَأْمُرُكُمْ بِالسُّوءِ وَالْفَحْشَاءِ وَاَنْ ۱۷۰۔وہ تو تمہیں عام بدیوں اور کھلی ہوئی قباحتوں کا ہی حکم دے گا اور یہ کہ بے جانے تَقُوْلُوْا عَلَى اللَّهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ بوجھے اللہ پر بہتان باندھولے وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اتَّبِعُوا مَا اَنْزَلَ اللهُ قَالُوا ۱۱۔اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ ( فقط ) جو حکم اللہ نے اتارا ہے اُسی پر چلو تو جواب دیتے ہیں بَلْ نَتَّبِعُ مَا الْفَيْنَا عَلَيْهِ آبَاءَ نَا اَوَلَوْ كَانَ (نہیں) بلکہ ہم تو اُسی چال پر چلیں گے جس پر پایا ہم نے اپنے باپ دادا کو۔بھلا اگر اُن کے باپ دادا اللہ پر بہتان باندھو الخ یعنی جن رسموں کی اللہ نے اجازت نہیں دی اُن کو شرعی سمجھو۔آیت نمبر ۱۶۹ - حَللًا طَيِّبًا۔ہر ایک بدی سے بچنا اور ہر ایک نیکی کا کرنا فرض عین ہے جس کی تفصیل قرآن و حدیث میں موجود ہے اور وہی حلال طیب ہے یعنی جو حکم الہی کے تابع ہو اور پھر طبیب ہو یعنی عمدہ اور پاکیزہ شفا بخش باسی وخراب وبھو سے دار نہ ہو۔وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوتِ الشَّيْطن - خلاف شرع والے کی چال نہ چلو۔شیطانی چال کے ۳ اصول ہیں ان میں بہت برا یہ ہے اَنْ تَقُوْلُوْا عَلَى اللهِ مَا لَا تَعْلَمُونَ ( البقرة : ۱۷۰ ) کہ جھوٹا خواب یا جھوٹا الہام بنائے یا حلال کو حرام یا حرام کو حلال بتائے۔دوسرے سُوء یعنی بدی، تیسرے فخشَاء کھلم کھلا بد کاری۔جس کا اثر دوسروں پر پڑے۔