اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 55 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 55

سيقول ٢ ۵۵ البقرة ٢ الْأَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا وَبَثَّ فِيهَا مِنْ كُلِّ کو جلاتا ہے اُس کے مر گئے پیچھے اور ہر قسم کے دَابَّةٍ وَ تَصْرِيفِ الرِّيحِ وَالسَّحَابِ جانوروں میں جو اس زمین میں پھیلا رکھے ہیں اور ہواؤں کے چلانے میں اور اُس بادل میں جو ( اللہ المُسَخَّرِ بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ لَایت کے حکم سے) گھرا ہوا رہتا ہے آسمان اور زمین لِقَوْمٍ يَعْقِلُونَ کے بیچ میں (غرض ہر ایک میں ) بہت کچھ نشانیاں موجود ہیں اُن ہی کے لئے جو عقل رکھتے ہیں۔وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَتَّخِذُ مِنْ دُونِ اللهِ ۱۶۶۔اور آدمیوں میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو اللہ کے جیسا اوروں کو بھی ٹھہراتے ہیں (ان انْدَادًا يُحِبُّونَهُمْ كَحُبِّ اللَّهِ وَالَّذِيْنَ غیروں کو) ایسا چاہتے ہیں جس طرح اللہ سے امَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلهِ وَلَوْ يَرَى الَّذِينَ محبت رکھنی چاہئے اور ایمان داروں کو تو (سب ظَلَمُوا إِذْ يَرَوْنَ الْعَذَابَ اَنَّ الْقُوَّةَ لِلَّهِ سے بڑھ کر ) اللہ ہی کی محبت ہوتی ہے اور کاش سمجھ لیتے ظالم وہ بات جو عذاب دیکھنے پر سمجھیں جَمِيعًا وَ أَنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعَذَابِ گے کہ سب طرح کی قوت اللہ ہی کو ہے اور بے شک اللہ سخت عذاب کرنے والا ہے۔إِذْ تَبَرَّاَ الَّذِينَ اتَّبِعُوا مِنَ الَّذِينَ اتَّبَعُوا ١٦٧ - جب الگ ہو جاویں گے وہ گرو جن کی پیروی کی گئی اُن چیلوں سے جنہوں نے پیروی وَرَاوُا الْعَذَابَ وَتَقَطَّعَتْ بِهِمُ کی تھی اور دیکھ لیں گے عذاب اور ٹوٹ جاویں الاسباب گے ان کے آپس کے سب علاقے۔آیت نمبر ۱۶۶ - اَشَدُّ حُبًّا لِلهِ - حضرت مولانا الاعظم خلیفة المسیح رضی اللہ عنہ نے اپنا قصہ بیان کیا۔که عمل حب بتانے والے نے یہی آیت مجھے بتائی تھی جس کا مطلب اللہ نے یہ سمجھایا کہ الہ ہی کی محبت چاہئے گل وظائف و عملیات کا لحاظ رکھو کہ وہ محبت الہی کی طرف کھینچتے ہیں اور وظیفہ خوانوں کو یہ آیت اپنے متکلم کی طرف پکارتی ہے وَالَّذِينَ آمَنُوا أَشَدُّ حُبًّا لِلَّهِ یعنی ایک مومن سب سے بڑھ کر اللہ سے محبت رکھتا ہے اور اگر کسی اور سے رکھتا بھی ہے تو وہ بھی اللہ ہی کے لئے ہو۔ہر ایک محبت کا مقصود اللہ ہو جو حسن واحسان کا جامع اور لازوال ہے اور دوسری چیزیں سب فنا پذیر ہیں جن کی نسبت عاشقانِ الہی کہتے ہیں لَا أُحِبُّ الْأَفِلِينَ (الانعام ۷۷ ) یعنی چھپنے والی اور زوال پذیر چیزوں کو پسند نہیں کرتے ، دوست نہیں رکھتے۔