اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 621
سبحن الذي ١٥ ۶۲۱ الكهف ١٨ كِلْنَا الْجَنَّتَيْنِ أَتَتْ أُكُلَهَا وَلَمْ تَظْلِمُ مِنْهُ ۳۴۔دونوں باغ اپنے پھل لائے اور پھل میں کچھ بھی کمی نہیں کی اور ہم نے دونوں باغوں شَيْئًا ۚ وَفَجَّرْنَا خِلْلَهُمَا نَهَرَّاقُ میں نہر بہائی۔وَكَانَ لَهُ ثَمَرُ ۚ فَقَالَ لِصَاحِبِهِ وَهُوَ ۳۵۔اور اس کے لئے بہت ہی پھل تھے وہ اپنے يُحَاوِرُه أَنَا أَكْثَرُ مِنْكَ مَا لَا وَاعَنُ ساتھ والے سے بولا جس سے وہ باتیں کر رہا تھا کہ میں تجھ سے زیادہ مال دار ہوں اور باعزت نَفَرا بڑی جماعت والا ہوں۔وَدَخَلَ جَنَّتَهُ وَهُوَ ظَالِمُ لِنَفْسِهِ قَالَ ۳۶۔اور وہ اپنے باغ میں گیا جب کہ وہ اپنے مَا أَظُنُّ أَنْ تَبِيْدَ هَذِةٍ أَبَدًان آپ پر ظلم کر رہا تھا یعنی (فخر و غرور دنیوی ) بولا میں نہیں یقین کرتا کہ یہ باغ کبھی اجاڑ ہوگا۔وَمَا أَظُنُّ السَّاعَةَ قَابِمَةً وَلَبِن ۳۷۔اور نہ خیال کرتا ہوں کہ آخر گھڑی آنے رددتُ إلى رَبّى لَا جِدَنَّ خَيْرًا مِنْهَا والی ہے اور اگر میں اپنے رب کی طرف پلٹا یا گیا رُّدِدْتُّ تو اس سے بہت بہتر پاؤں گا وہاں پہنچ کر۔مُنْقَلَبًا قَالَ لَهُ صَاحِبُهُ وَهُوَ يُحَاوِرُةٌ ۳۸۔اُس کے ساتھی نے اُس سے کہا جس سے ا كَفَرْتَ بِالَّذِي خَلَقَكَ مِنْ تُرَابٍ وہ باتیں کر رہا تھا کہ کیا تو منکر ہو گیا اس پاک اَ ذات کا جس نے تجھ کو پیدا کیا مٹی سے پھر نطفہ ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ ثُمَّ سَونكَ رَجُلًات سے پھر تجھے مرد بنایا ٹھیک ٹھاک۔لكنَّا هُوَ اللَّهُ رَبِّي وَلَا أُشْرِكَ بِرَبِّي ۳۹۔لیکن ہم تو یہ مانتے ہیں کہ وہی اللہ میرا ربّ ہے اور میں تو کسی کو بھی میرے ربّ کے ساتھ احَدًا شریک نہیں کرتا۔وَلَوْلَا إِذْ دَخَلْتَ جَنَّتَكَ قُلْتَ مَا شَاءَ ۴۰۔اور تو نے کیوں نہیں کہا جب تو اپنے باغ اللهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ إِنْ تَرَنِ أَنَا أَقَلَّ مِنْكَ مَالاً وَ وَلَدًان میں گیا کہ ما شاء اللہ ( یعنی اللہ جو چاہتا ہے وہ ہوتا ہے ) کسی کو بھی کچھ طاقت نہیں مگر اللہ کے ساتھ ہو کر اگر تو مجھے دیکھتا ہے کہ میں تجھ سے مال اور اولاد میں کم ہوں۔آیت نمبر ۳۸ مِنْ تُرَابِ۔زمین کی گھاس پات کھانے سے نطفہ بنتا ہے اور نطفہ سے آدمی۔