اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 620 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 620

سبحن الذي ١٥ ۶۲۰ الكهف ١٨ كَالْمُهْلِ يَشْوِی الْوُجُوهَ بِئْسَ جائے گی جو پچھلے ہوئے تانبے کی مانند ہے وہ مونہوں کو بھون ڈالے گا۔کیا ہی بُرا پینا ہے اور کیا ہی بُری آرام گاہ ہے۔الشّرَابُ وَسَاءَتْ مُرْتَفَقًا اِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصّلِحَتِ إِنَّا ۳۱۔بے شک جو لوگ ایمان لائے اور بھلے کام لَا نُضِيعُ أَجْرَ مَنْ أَحْسَنَ عَمَلًا کئے ہم ضائع نہیں کریں گے اس کا ثواب جس تَحْتِهِمُ نے بہتر کام کیا۔أو ليك لَهُمْ جَنَّتُ عَدْنٍ تَجْرِى مِنْ ۳۲۔یہ ہی لوگ ہیں جن کے لئے سدا رہنے أولَكَ الْأَنْهُرُ يُحَلَّوْنَ فِيْهَا مِنْ أَسَاوِرَ کے باغ ہیں بہتی ہیں اُن میں نہریں اُن کو وہاں پہنائے جائیں گے سونے کے کنگن اور وہ پہنیں مِنْ ذَهَبٍ وَيَلْبَسُونَ ثِيَابًا خُضْرًا مِنْ گے سبز کپڑے باریک اور دبیز ریشم کے۔وہاں سُنْدُسٍ وَ اسْتَبْرَقٍ مُتَكَينَ فِيهَا عَلَى تکیے لگائے ہوئے بیٹھے ہوں گے تختوں پر۔کیا الْاَرَا بِكِ نِعْمَ الثَّوَابُ وَحَسُنَتْ ہی اچھا بدلہ ہے اور کیا ہی اچھا آرام ہے۔مُرْتَفَقًان وَاضْرِبْ لَهُمْ مَّثَلًا رَّجُلَيْنِ جَعَلْنَا ۳۳۔اور اُن سے دو شخصوں کی مثال بیان کرلے لأَحَدِهِمَا جَنَّتَيْنِ مِنْ أَعْنَابِ جن میں سے ایک کو ہم نے دو باغ انگور کے وَ حَفَفْتُهُمَا بِنَخْلٍ وَ جَعَلْنَا بَيْنَهُمَا دئے اور ان کے آس پاس کھجور کے درخت پیدا زَرْعًات لے جماعت اسحاقی اور اسماعیلی کی۔کئے اور دونوں کے بیچ میں کھیتی لگائی۔آیت نمبر ۳۲۔جَنَّتُ عَدْنٍ۔ظاہر میں بھی فتح عراقین سے یہ پیشگوئی پوری ہوگئی۔يحلون۔یہ ضرور نہیں کہ خود پہنیں بلکہ مستورات وغیرہ کو دیں۔اَسَاوِرَ۔یہ پیشگوئی ہے قیصر و کسریٰ کے سونے کے کنگن کی جوصحابہ کو ملے۔آیت نمبر ۳۳۔رَجُلَيْنِ۔دو شخصوں سے ابراہیم کے دو بیٹوں کی اولاد اسرائیلی اور اسماعیلی بھی مراد ہیں چونکہ اسرائیلوں نے اسماعیلوں کو حقارت کی نگاہ سے دیکھا تھا۔باغوں اور مال و دولت پر گھمنڈ کیا۔اللہ کو بھول گئے۔دنیا کو معبود بنا لیا۔انبیاء کے قتل کے درپے ہو گئے۔انجیل متی باب ۲۱ آیت ۳۳ میں ایک اور تمثیل سنو الخ سے اسی کی طرف اشارہ ہے۔