اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 619
سبحن الذي ١٥ ۶۱۹ الكهف ١٨ وَاتْلُ مَا أُوحِيَ إِلَيْكَ مِنْ كِتَابِ رَبِّكَ ۲۸۔اور پڑھ جو تیری طرف وحی ہوئی تیرے رب کی کتاب سے اس کی پیشگوئیوں کو کوئی لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَتِهِ وَلَنْ تَجِدَ مِنْ دُونِهِ بدلنے والا نہیں۔تو کہیں بھی اس کے سوائے پناہ کی جگہ نہ پائے گا۔مُلْتَحَدًا وَاصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِينَ يَدْعُونَ ۲۹۔روک رکھ اپنے آپ کو مع ان لوگوں کے جو رَبَّهُمْ بِالْغُدُوةِ وَالْعَشِيِّ يُرِيدُونَ پکارتے ہیں اپنے رب کو صبح وشام اور اسی کی خوشنودی چاہتے ہیں کہیں تیری آنکھیں ان سے وَجْهَهُ وَلَا تَعْدُ عَيْنَكَ عَنْهُمْ تُرِيدُ نہ ہیں کہیں تو دنیا کی آرائش کو پسند نہ کرنے زِيْنَةَ الْحَيَوةِ الدُّنْيَا وَلَا تُطِعْ مَنْ لگے اور اس کا کہا نہ ماننا جس کے دل کو ہم نے أَغْفَلْنَا قَلْبَهُ عَنْ ذِكْرِ نَا وَاتَّبَعَ هَونه اپنی یاد سے غافل کر دیا ہے اور وہ اپنی گری ہوئی خواہشوں کے پیچھے پڑا ہے اور اس کا کام حد سے وَكَانَ أَمْرُهُ فُرُطًان الثالثة بڑھ گیا ہے۔وَقُلِ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكُمْ فَمَنْ شَاءَ ۳۰۔اور کہہ دے یہ ( کلام) سچ ہے تمہارے رب کی طرف سے جس کا جی چاہے ایمان لائے فَلْيُؤْ مِنْ وَ مَنْ شَاءَ فَلْيَكْفُرُ إِنَّا اور جس کا جی چاہے کافر بنے۔ہم نے تو تیار کر أَعْتَدْنَا لِلظَّلِمِينَ نَارًا اَحَاطَ بِهِمُ رکھی ہے ظالموں کے لئے آگ کہ گھیر رکھا ہے سُرَادِقُهَا ۖ وَإِنْ يَسْتَغِيثُوا يُغَاثُوا بِمَاءِ ظالموں کو اس کے پردوں نے اور وہ جب پانی مانگیں گے تو ایسے پانی سے ان کی فریاد رسی کی آیت نمبر ۲۸ - مبدل - اصحاب کہف کا قصہ جو ایک عمدہ پیشگوئی ہے اس کو پڑھ کر سُنا کیونکہ یہ واقعات تم پر بھی آنے والے ہیں کہ صدیق کے ساتھ جا کر غار میں چھپنا پڑے گا۔خدا کے سوا کہیں پناہ نہ ملے گی۔خدا کے مخلصوں کے ساتھ رہ۔غافل ، ہوا پرستوں کی اطاعت نہ کر۔ظالموں سے ڈر کر تقیہ نہ کر۔ثابت قدم رہ خواہ شہر کو چھوڑ کر جنگلوں اور غاروں میں چھپنا پڑے۔آیت نمبر ۲۹ - فُرُطًا۔یعنی گمراہ دنیا داروں کی بات نہ سننا۔ہمارے طالبوں کے ساتھ رہنا۔آیت نمبر ۳۰۔فَمَنْ شَاء۔ہم کسی پر زبردستی نہیں کرتے یعنی اشاعت اسلام بزور شمشیر ہونا غلط ہے بلکہ قرآن مجید اُس !افراط و تفریط کی اصلاح کرتا ہے جو تورات وانجیل میں ہے۔