اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 618 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 618

سبحن الذي ١٥ ۶۱۸ الكهف ١٨ تُمَارِ فِيهِمْ إِلَّا مِرَاءً ظَاهِرًا وَلَا میں جھگڑا نہ کر مگر سرسری اور نہ فتویٰ پوچھ ان کے تَسْتَفْتِ فِيْهِمْ مِّنْهُمْ أَحَدًان بارے میں منکروں میں سے کسی سے۔وَلَا تَقُولَنَّ لِشَاىءٍ إِنِّي فَاعِلٌ ذَلِكَ ۲۴۔اور کبھی نہ کہنا کسی کام کو کہ یہ کام میں کل کروں گا۔غدان إِلَّا أَنْ يَشَاءَ اللهُ وَاذْكُرُ رَّبَّكَ إِذَا ۲۵ مگر اللہ چاہے تو ( کہہ کر اور یاد کر اپنے ربّ نَسِيتَ وَقُلْ عَلَى أَنْ يَهْدِيَنِ رَبِّي کو جب تو بھول جائے اور کہہ امید ہے مجھ کو میرا رب سمجھا دے گا اس سے زیادہ کامیابی کی راہ۔لِاقْرَبَ مِنْ هَذَا رَشَدًا وَلَبِتُوا فِي كَهْفِهِمْ ثَلَثَ مِائَةٍ سِنِينَ ٢٦۔اور بعض نے کہا ) اور وہ اپنے غار میں رہے تین سو برس (اور بعض نے ) اس پر نو زیادہ کئے۔وَازْدَادُوا تِسْعًا 色 قُلِ اللهُ أَعْلَمُ بِمَا لَبِثُوا لَهُ غَيْبُ ۲۷۔تو کہہ دے اللہ ہی خوب جانتا ہے جتنی السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ أَبْصِرُ بِهِ وَأَسْمِعْ مدت وہ رہے اُسی کو معلوم ہے آسمان اور زمین کی چھپی ہوئی باتیں وہ کیا ہی خوب دیکھنے والا مَالَهُمْ مِنْ دُونِهِ مِنْ وَلِي وَلَا يُشْرِكُ فِي حُكْمِةٍ أَحَدًا اور سمجھنے والا ہے مخلوق کا اس کے سوا کوئی حمایتی نہیں۔وہ اپنے حکم میں کسی کو شریک نہیں کرتا۔آیت نمبر ۲۴۔وَلَا تَقُولَ۔اکثر لوگ پیچھے پڑ جاتے ہیں کہ تم فلاں کام کب کرو گے کل یا پرسوں وقت تو ٹھہراؤ۔خاص کر ماموروں سے نیک و بددعائیں کراتے ہیں یا غیب کی باتیں بتاتے ہیں۔تعین وقت کے لئے بہت کچھ ہٹ کرتے ہیں جس سے مامور کو اضطراب ہوتا ہے اس لئے ارشاد ہوا کہ لَا تَقُولَنَّ الخ مگر جب خدا تعین کر دے تو مامور بھی تعین کر دیتا ہے۔آیت نمبر ۲۵ - يَشَاءَ اللہ۔صدیق اکبر اور عائشہ وغیر مستقلی ہیں جیسے کہ أَنْ يَشَاء الله (الانعام : ۱۱۲) اس کا شاہد ہے۔إِذَا نَسِيتَ - ہدایت خیز بات یا کوئی دینی مسئلہ بھولا جائے تو خدا کو یاد کرے لا حول پڑھے۔آیت نمبر ۲۷۔بِمَا لَبِثُوا۔دخول غار سے دوسو پینتالیس برس کے بعد ایک عیسائی بادشاہ نے اینٹیں لینے کو وہ دیوار کھلوائی اور وہاں سے ان کی ہڈیاں نکال کر تبر کا اٹلی کو بھیج دیں جواب تک وہاں عزت کے ساتھ محفوظ ہیں۔دجال پادری ان کو تثلیث پرست بتاتے ہیں اور ان کے مزار پر شرک کیا جاتا ہے۔نَعُوذُ بِاللهِ مِنْهَا۔