اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 617 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 617

سبحن الذي ١٥ ۶۱۷ الكهف ١٨ إِنَّهُمْ اِنْ تَظْهَرُوا عَلَيْكُمْ يَرْجُمُوكُمْ ۲۱۔اور اگر وہ لوگ تمہاری خبر پا جائیں گے یا أَوْ يُعِيدُ وكُمْ فِى مِلَّتِهِمْ وَلَنْ تُفْلِحُوا غالب ہو جائیں گے تو تمہیں پتھروں سے مار ڈالیں گے یا تم کو پلٹا لیں گے ان کے مذہب إِذَا اَبَدًا میں پھر نہال و با مراد نہ ہو گے تم اُس وقت کبھی۔وَكَذَلِكَ أَعْثَرْنَا عَلَيْهِمْ لِيَعْلَمُوا أَنَّ ۲۲ - اسی طرح ہم نے لوگوں کو ان پر خبر دار کر دیا وَعْدَ اللهِ حَقٌّ وَأَنَّ السَّاعَةَ لَا رَيْبَ فِيْهَا تا کہ جان لیں کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے اور یہ کہ قیامت میں کچھ شبہ نہیں۔جب وہ آپس میں جھگڑ اذْيَتَنَازَعُونَ بَيْنَهُمْ أَمْرَهُمْ فَقَالُوا رہے تھے کسی اپنی بات پر پھر بولے بناؤ ان ابْنُوا عَلَيْهِمْ بُنْيَانًا رَبُّهُمْ أَعْلَمُ بِهِمْ پر ایک عمارت۔ان کا رب ان کو خوب جانتا ہے۔اور بولے وہ لوگ جن کا کام غالب تھا قَالَ الَّذِينَ غَلَبُوا عَلَى أَمْرِهِمْ لَنَتَّخِذَنَّ عَلَيْهِمْ مَّسْجِدًا * ان کی تولیت کے کام میں ہے کہ ہم ضرور بنائیں گے ان پر ایک مسجد۔سَيَقُولُونَ ثَلَثَةٌ رَّابِعُهُمْ كَلْبُهُمْ ۲۳۔قریب کہیں گے لوگ وہ تین ہیں اور چوتھا وَيَقُولُونَ خَمْسَةٌ سَادِسُهُمْ كَلْبُهُمْ ان کا کتا اور کہیں گے پانچ ہیں اور چھٹا ان کا کتا بے دیکھے انکل سے اور کہیں گے سات ہیں اور رَجْمًا بِالْغَيْبِ وَيَقُولُونَ سَبْعَةٌ b آٹھواں ان کا کتا۔تم کہہ دو ہمارا رب ہی بخوبی وَثَامِنُهُمْ كَلْبُهُمْ قُلْ رَّبِّي أَعْلَمُ جانتا ہے ان کی گنتی اور ان کی تعداد نہیں جانتے مگر بِعِدَّتِهِمْ مَّا يَعْلَمُهُمْ إِلَّا قَلِيلٌ فَلَا تھوڑے ہی لوگ۔تو اے مخاطب! تو ان کے مقدمہ یعنی اُن پر دیوار چن دو، گنبد بنا دو۔ے یعنی جو ان کے سخت معتقد و مجاور اور تولیت کے کارکن تھے۔آیت نمبر ۲۲۔بنیانا۔یعنی اس دہشت ناک پہاڑی کا منہ بند کرنے کے مشورے ہوئے اب اُن پر جو گزرتا ہے وہ اُن کا رب ہی جانتا ہے۔آیت نمبر ۲۳ - سَيَقُولُونَ۔یہاں سے اصحاب کہف کے بارہ میں لوگوں کے قول شروع ہوتے ہیں۔سَبْعَةٌ۔یہ تعداد صحیح ہے کیونکہ نصاری کے بڑے بڑے کلیسا بھی ساتھ ہی ہیں اور اس کے ساتھ قرآن میں تردید بھی مذکور نہیں۔