اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 615 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 615

سبحن الذي ١٥ ۶۱۵ الكهف ١٨ وَرَبَطْنَا عَلَى قُلُوبِهِمْ إِذْ قَامُوا فَقَالُوا ۱۵۔اور محبت کی گرہ لگا دی ان کے دلوں پر جب وہ کھڑے ہوئے تو کہا ہمارا رب تو آسمان اور رَبُّنَا رَبُّ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ لَنْ نَّدْعُوَا زمین کا رب ہے ہم تو کسی کو نہیں پکاریں گے اس مِنْ دُونِةٍ إِلَمَّا لَقَدْ قُلْنَا إِذًا شَطَطًان کے سوا معبود محبوب بنا کر البتہ جب ہم ویسا کہیں پھر تو بے شک ہم نے جھوٹ بات کہی۔هَؤُلَاءِ قَوْمُنَا اتَّخَذُوا مِنْ دُونِة آلِهَةً ١٦ یہ ہماری قوم ہے۔انہوں نے اللہ کے ۱۶۔سوائے جھوٹے معبود بنا رکھے ہیں۔کاش ، لَوْلَا يَأْتُونَ عَلَيْهِمُ بِسُلْطَنٍ بَيْنِ فَمَنْ لاتے ان جھوٹے معبودوں پر کوئی سند کھلی ہوئی، أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللهِ كَذِبًان تو اس سے بڑھ کر کون ظالم ہے جس نے اللہ پر جھوٹا بہتان باندھا۔وَإِذِ اعْتَزَلْتُمُوهُمْ وَمَا يَعْبُدُونَ إِلَّا ۱۷۔(اور آپس میں باتیں کر لیں ) جب تم کنارہ کش ہوئے ان منکروں سے اور ان جھوٹے الله فَأَوْا إِلَى الْكَهْفِ يَنْشُرْ لَكُمْ رَبُّكُمْ معبودوں سے جن کو یہ اللہ کے سوائے پوجتے مِنْ رَّحْمَتِهِ وَيُهَى لَكُمْ مِنْ أَمْرِكُمْ ہیں۔تو اب مصیبت کے بعد پناہ لو ایک خاص مِرْفَقًا غار میں تا کہ تمہارا رب تم پر رحمت پھیلا دے اپنی رحمت سے اور تمہارے لئے تیار کر دے تمہارے کام میں آرام و نفع کا جو موجب ہو۔وَتَرَى الشَّمْسَ إِذَا طَلَعَتْ تَزُورُ عَنْ ۱۸۔اور اے مخاطب! تو دیکھے آفتاب کو جب وہ ۱۔كَهْفِهِمْ ذَاتَ الْيَمِيْنِ وَإِذَا غَرَبَتْ نکلتا ہے تو ان کے غار سے دہنے طرف کترا جاتا یا رہ جاتا ہے اور جب ڈوبتا ہے تو ان کی بائیں تَقْرِضُهُمْ ذَاتَ الشِّمَالِ وَهُمْ فِي فَجْوَةٍ طرف ہو کر ڈوبتا ہے اور غار کے اندر کشادہ جگہ لے اور لوگوں کی طرف اشارہ کر کے بولے کہ یہ ہماری قوم ہے یعنی قوم رومی۔آیت نمبر ۱۸ - تَزُورُ۔یعنی وہ غار شمال رویہ شن و مال اور وہ غار خط سرطان سے اوپر ہونے کے باعث جنوب سورج اس کے نیچے ہی رہتا ہے اس لئے طلوع آفتاب کے وقت اگر مشرق سے دیکھا جاوے تو سورج اس کے دائیں ہاتھ نظر آئے گا اور غروب کے وقت بائیں ہاتھ کبھی ان کے سر پر نہیں آتا۔غار کہف کے تین پتے ہیں۔(۱) شام وروما سے بہت دور ہے (۲) خط سرطان سے شمال کی طرف ہے (۳) امن گاہ جس پر دشمن کا قابو نہ تھا۔